مریم اور نگزیب

پارلیمنٹ اپنے آئینی اختیار ات کے تحفظ کے لئے آخری حد تک جائے گی، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ پارلیمنٹ اپنے آئینی اختیار ات کے تحفظ کے لئے آخری حد تک جائے گی،پارلیمنٹ اپنے آئینی حقوق کا بھرپور تحفظ اور دفاع کرنے کا حق رکھتی ہے مزید پڑھیں