، گوٹریس

سوشل میڈیا پلیٹ فارم نفرت پھیلانے کا ذریعہ بن رہے ہیں، گوٹریس

نیویارک (عکس آن لائن )اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے دنیا کی حکومتوں کو خبردار کیا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز نفرت کے پھیلا ئوکا ذریعہ بن رہے ہیں۔ اس نفرت کو روکنے کا اہتمام کیا جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں