لیاقت بلوچ

جمہوریت دشمنوں نے سینیٹ کو آلہ کار بنایا ،14 ارکان کی قرارداد آئین پر بالادست نہیں ہوسکتی ‘لیاقت بلوچ

لاہو ر(عکس آن لائن)قائم مقام امیر جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سینیٹ میں انتخابات کے التواء کی قرارداد آئین، جمہوریت اور سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی اور ملک و ملت سے دشمنی کے مترادف ہے، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

ذوالفقار بھٹو کی سزائے موت بارے صدارتی ریفرنس 8 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (عکس آن لائن ) سابق وزیراعظم ذوالفقار بھٹو کی سزائے موت سے متعلق صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ہو گیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ 8 مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے نااہلی کی مدت سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی کی مدت کے تعین سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم مختصر فیصلہ جلد سنائیں گے جبکہ چیف جسٹس آف پاکستان نے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ: خادم حسین کی جعلی ڈگری کی بنیاد پر نااہلی درست قرار

اسلام آباد(عکس آن لائن) سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ق کے سابق رکن قومی اسمبلی خادم حسین کی جعلی ڈگری کی بنیاد پر نااہلی درست قرار دے دی۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پی کے 91 کوہاٹ میں ریٹرننگ آفیسر کی معطلی کا پشاور ہائی کورٹ کا حکم کالعدم

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی کے 91 کوہاٹ میں ریٹرننگ آفیسر کی معطلی کا پشاور ہائی کورٹ کا حکم کالعدم قرار دیدیا۔ پی کے 91 کے ریٹرننگ افسر کو پشاور ہائی کورٹ سے معطل کرنے مزید پڑھیں

چیف جسٹس

ہتھکنڈوں سے لگ رہا ہے کچھ لوگ چاہتے ہیں انتخابات نہ ہوں، چیف جسٹس

اسلام آباد(عکس آن لائن)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ کوہاٹ پی کے 91 پر ریٹرننگ افسران معطل کرنے کے معاملے کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ جو ہتھکنڈے استعمال ہو مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

امریکہ کی دوسری ریاست میں بھی ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن کیلئے نااہل

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی ریاست مین کی اعلیٰ انتخابی عہدیدار نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی پرائمری الیکشن کے لیے نااہل قرار دے دیا ہے۔ کولوراڈو کے بعد مین دوسری ریاست بن گئی ہے جس نے سابق امریکی صدر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

کیا نگراں حکومت انتخابات کو ڈی ریل کرنا چاہتی ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(عکس آن لائن) ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیے ہیں کہ کیا نگراں حکومت انتخابات کو ڈی ریل کرنا چاہتی ہے؟ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور دیگر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی

اسلام آباد (عکس آن لائن)پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی،درخواست میں لیول پلئنگ فیلڈ نہ دیئے جانے کا موقف اپناتے ہوئے توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی۔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں