عمران خان

احتساب عدالت نے رینجرز کی مدد سے عمران خان کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا

اسلام آباد /راولپنڈی(عکس آن لائن)قومی احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس میں رینجرز کی مدد سے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔منگل کو سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئر مزید پڑھیں

عثمان بزدار

عثمان بزدار کو گرفتار نہ کرنے کا حکم واپس لینے کی استدعا مسترد

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری وکیل کی عثمان بزدار کو گرفتار نہ کرنے کا حکم واپس لینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سابق وزیراعلی پنجاب کی حفاظتی ضمانت میں 8مئی تک توسیع کر دی، کیس کی سماعت کے دوران مزید پڑھیں

فواد چوہدری اور حماد اظہر

فواد چوہدری اور حماد اظہر عدالت میں گرفتار ہونے سے بال بال بچ گئے

لاہور(عکس آن لائن ) پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری اور حماد اظہر عدالت میں گرفتار ہونے سے بال بال بچ گئے۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں ظل شاہ قتل، جلا گھیرا اور پولیس پر تشدد کے مقدمے میں مزید پڑھیں

منظور وسان

عمران خان کو گرفتار ہونا ہی ہونا ہے: منظور وسان کی پیشگوئی

کراچی(عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پیشگوئی کردی۔ خواب دیکھنے والے منظور وسان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مارچ نہیں تو اپریل مزید پڑھیں

عمران خان

ثابت ہو گیا حکومت مجھے گرفتار کرنا چاہتی، قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتا ہوں، عمران خان

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ یہ واضح ہو گیا ہے کہ حکومت مجھے گرفتار کرنا چاہتی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے پاکستان مزید پڑھیں

انٹونی بلنکن

مسلمانوں کو عقائد کی بنیاد پر ہراساں، گرفتار اور قتل تک کیا جاتا ہے، انٹونی بلنکن

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ مذہبی عقائد اور نظریات کی وجہ سے دنیا بھر میں مسلمانوں کی اکثریت کو امتیازی سلوک اور نفرت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اسلامو فوبیا کے عالمی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست مسترد ہونیکا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (عکس آن لائن)توشہ خانہ کیس میں سیشن کورٹ کی جانب سے عمران خان کے جاری ناقابل ضمانت وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست مسترد ہونیکا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

عمران خان کو گرفتارکرنا ہوتا تو ”برگر ”رکاوٹ نہیں بن سکتے تھے،رانا ثنااللہ

فیصل آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ عمران خان پر قاتلانہ حملے کا کوئی معاملہ نہیں ، عمران خان عدالت میں پیش ہونے اور سزا سے بچنے کیلئے بہانے کر رہے ہیں، گرفتارکرنا ہوتا مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کو گرفتار کر کے 7 مارچ کو پیش کیا جائے،عدالت کا تفصیلی حکم جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ سے متعلق تفصیلی حکم جاری کر دیا۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے وارنٹِ گرفتاری مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

شیخ رشید کی رات گئے گرفتاری امپورٹڈ حکومت کا بزدلانہ عمل ہے، فیاض الحسن چوہان

راولپنڈی (عکس آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ شیخ رشید کی رات گئے گرفتاری امپورٹڈ حکومت کا بزدلانہ عمل ہے۔اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے مزید پڑھیں