گرفتار

جیکب آباد پولیس کا 5 بدنام زمانہ ڈاکوؤں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کا دعویٰ

جیکب آباد(عکس آن لائن)جیکب آباد پولیس کا 5 بدنام زمانہ ڈاکوؤں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس مقابلے کے بعد سنگین مقدمات میں مطلوب ملزم ہزارو جکھرانی مزید پڑھیں

سندھ لاک ڈاون

سندھ لاک ڈاون، فورسز کا فلیگ مارچ، خلاف ورزی پرمتعدد افراد زیرحراست

کراچی(عکس آن لائن) سندھ بھر میں لاک ڈاون کے بعد پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کردی گئی جب کہ صوبے بھر سے لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ تفصیلات مزید پڑھیں

مبینہ پولیس مقابلہ

جڑانوالہ تھانہ کھرڑیانوالہ کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ ،2ڈاکو گرفتار

جڑانوالہ (نمائندہ عکس آن لائن )جڑانوالہ تھانہ کھرڑیانوالہ کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران زخمی حالت میں 2ڈکیت بھائی گرفتار اسلحہ برآمد، گرفتار ملزمان لاہور، شیخوپورہ، بھیکی پولیس کو مطلوب تھے۔بتایا گیا ہے کہ ایس ایچ او تھانہ مزید پڑھیں

نوجوان کو قتل

سرگودھا ،مہارانوالہ میں پرانی رنجش پر فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا گیا

سرگودھا(عکس آن لائن)سرگودھا ریجن کے علاقہ مہارانوالہ میں پرانی رنجش پر فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا گیا پولیس نے مقتول کی نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے سپرد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔زرائع کے مطابق مزید پڑھیں

ایف آئی اے

ایف آئی اے کا فراڈ کرنیوالے قومی بچت پروگرام کے افسران کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی تحقیقاتی ادارے نے قومی بچت پروگرام میں کروڑوں روپے کا فراڈ کرنے والے افسران سمیت چار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، خود کو وفاقی وزیر برائے توانائی ظاہر کر کے پارلیمنٹیرینز کو مزید پڑھیں

احسن اقبال

نارووال سپورٹس کمپلیکس کیس، احسن اقبال کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد(عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نارووال سپورٹس کمپلیکس کیس میں احسن اقبال کی ضمانت منظور کر تے ہوئے لیگی رہنما کو ایک کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا، چیف جسٹس اسلام مزید پڑھیں

پتنگ فروشوں

پولیس تھانہ حجرہ کی پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائی تین افراد گرفتار ایک فرار

حجرہ شاہ مقیم (نمائندہ خصوصی )سیکیورٹی برانچ او ر سپیشل برانچ کی نشاندہی پر پولیس تھانہ حجرہ کی پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائی تین افراد گرفتار ایک فرار ، پتنگیں اور دھاتی ڈوربرآمد ، مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق حجرہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

دباؤ کے باوجود پیچھے نہیں ہٹوں گا، گرفتار ہوا تو آصفہ میری آواز ہوگی، بلاول بھٹو

راولپنڈی(عکس آن لائن ) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم پی ٹی آئی ایم ایف بجٹ کو نہیں مانتے اور دبا ؤکے باوجود اپنی جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے جب کہ گرفتار ہوا تو مزید پڑھیں