کپاس

دنیا بھر میں کپاس پیدا کرنے والے ممالک میں پاکستان چوتھے نمبر پر ہے

مکوآنہ (عکس آن لائن)کپاس دنیا کی ایک اہم ترین ریشہ دار فصل ہے۔ اس سے لباس اور کپڑے کی دوسری مصنوعات تیار کی جاتی ہیں۔ اس کے بنولے کا تیل بناسپتی گھی کی تیاری کے لئے بطور خام مال استعمال مزید پڑھیں

کپاس

کپاس کے کاشتکار فی ایکڑ زیادہ پیداوار کے لئے محکمہ زراعت کی منظور شدہ اقسام کابیج استعمال کریں،ترجمان محکمہ زراعت

سیالکوٹ (عکس آن لائن):ترجمان محکمہ زراعت نے کہ کپاس کے کاشتکار فی ایکڑ زیادہ پیداوار کے لئے محکمہ زراعت کی منظور شدہ اقسام کابیج استعمال کریں۔وفاقی حکومت نے کپاس کی سپورٹ پرائس 8500 روپے فی 40 کلوگرام مقرر کر دی مزید پڑھیں

کپاس

محکمہ زراعت کا کاشتکاروں کو کپاس کی غیر منظور شدہ اقسام کی کاشت سے گریز کا مشورہ

فیصل آباد (عکس آن لائن):کپاس کی غیر منظور شدہ اقسام کی کاشت سے جہاں پیداوار انتہائی کم ہوتی، کاشتکاروں کو مالی نقصان پہنچتا اور ان کے ذریعے بیماریوں و کیڑوں کے حملے میں اضافہ ہوتاہے اسلئے کپاس کے کاشتکارشیڈول کے مزید پڑھیں

کپاس

کپاس کی سنڈیوں اور دیگر ضرر رساں کیڑوں کے خاتمہ کیلئے جننگ ویسٹ کی تلفی اشد ضروری ہے، محکمہ زراعت

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ زراعت کے شعبہ پلانٹ پروٹیکشن،پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول آف پیسٹی سائیڈز فیصل آباد کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر عامر رسول نے کہا کہ جننگ ویسٹ کپاس کی سنڈیوں اور دوسرے ضرر رساں کیڑوں کیلئے پناہ گاہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف

وزیراعظم نے کپاس کی فی من قیمت 8500 روپے مقرر کرنے کی منظوری دے دی

لاہور( عکس آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کپاس کے کاشتکاروں کیلئے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے رواں سال کپاس کی قیمت 8500روپے فی من مقرر کرنے کی اصولی منظوری دے دی جبکہ وزیر اعظم شہباز شریف نے ہدایت کی مزید پڑھیں

کپاس کی چھڑیوں

کاشتکار کپاس کی چھڑیوں، مڈھوں، باقیات کوفوری کھیتوں سے تلف کردیں، ترجمان آری

فیصل آباد (عکس آن لائن):کاشتکاروں کو کپاس کی چھڑیوں، مڈھوں، باقیات کو ٓج 31جنوری تک کھیتوں سے تلف کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ چونکہ گلابی سنڈی کپاس کے علاوہ کسی اور پودے پر زندہ نہیں رہ مزید پڑھیں

کپاس

قصور،کپاس کی چنائی 50فیصدٹینڈے کھلنے پر ،مزید15روزتک پیسٹ سکاٹنگ جاری رکھنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کپاس کے کاشتکاروں کو 50فیصدٹینڈے کھلنے پر کپاس کی چنائی اور مزید15روزتک پیسٹ سکاٹنگ جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت(توسیع)قصورمحمداکرم طاہرنے کہاکہ موسمی تبدیلی اورماحولیاتی تغیرات کے باعث رات کے اوقات میں مزید پڑھیں

کپاس

محکمہ زراعت کی پٹڑیوں پر کاشت کی گئی کپاس کو آخری پانی 15اکتوبر تک لگانے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن ):محکمہ زراعت نے پٹڑیوں پر کاشت کی گئی کپاس کو آخری پانی 15اکتوبر تک لگانے کی ہدایت کی ہے،تاہم سفید پھول پودے کی چوٹی پر پہنچنے پر فوری آبپاشی بند کرنے کا بھی مشورہ دیا مزید پڑھیں

کپاس

کپاس کی فصل کوبیماریوں کے حملے سے بچانے کیلئے صبح یا شام کے وقت قطاروں میں ہالو کون نوزل سے سپرے کیا جائے

فیصل آباد(عکس آن لائن):ریسرچ انفارمیشن یونٹ آری فیصل آباد کی جانب سے کاشتکاروں سے کہا گیا ہے کہ کپاس کی فصل کو سفید مکھی کے حملے سے بچانے اور اس کے مثر تدارک کیلئے زہروں کا انتخاب محکمہ زراعت کے مزید پڑھیں

کپاس

محکمہ زراعت کی ستمبرکے پہلے15 روزمیں کپاس کی بہترنگہداشت کیلئے حکمت عملی جاری

ملتان (عکس آن لائن):محکمہ زراعت نے ستمبر کے پہلے 15 روز میں کپاس کی بہتر نگہداشت کیلئے حکمت عملی جاری کردی ،کاشتکارجڑی بوٹیوں کے موثر تدارک کیلئے شیلڈ چڑھا کر بوقت ضرورت گلائیفوسیٹ اورسوان کی کے تدارک کیلئے ہیلوکسی فوپ مزید پڑھیں