اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی عالمی برادری سے کورونا کے خلاف جنگ تیز کرنے کی اپیل

نیویارک(عکس آن لائن)اقوام متحدہ نے تمام ملکوں سے کورونا وائرس کے خلاف جنگ تیز کرنے کی اپیل کردی اور تمام ملکوں سے کورونا سے نمٹنے کے لیے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں

حکومت بلوچستان

کورونا وائرس،حکومت بلوچستان کے تعلیمی ادارے15مارچ تک بند کرنیکا اعلان

کوئٹہ(عکس آن لائن)صوبائی وزیر ثانوی تعلیم و ہائیر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ کورونا وائرس ایک مہلک اور علاج بیماری ہے اس کی روک تھام اور حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کیلئے صوبائی حکومت بھرپور مزید پڑھیں

وزیر اعظم شنزو آبے

حکومت معیشت کوفروغ دینے والے جامع اقدامات کرے گی ، جاپانی وزیر اعظم

ٹوکیو (عکس آن لائن) جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے نے کہا ہے کہ حکومت معیشت کے فروغ کے لیے کئی اقتصادی اور مالیاتی اقدامات متعارف کروائے گی۔ یہ بات انہوں نے گزشتہ روز ایوان بالا کی بجٹ کمیٹی میں مزید پڑھیں

ظفر مرزا

پاکستان میں کورونا وائرس روکنے کیلئے نیشنل ایکشن پلان تیار ہے، ظفر مرزا

لاہور(عکس آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے نیشنل ایکشن پلان تیار ہے۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے اپنے مزید پڑھیں

کورونا وائرس

پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 3کیسز کی تصدیق، مجموعی تعداد 19ہوگئی

کراچی (عکس آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 3 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک میں تصدیق شدہ متاثرہ افراد کی تعداد 19 ہوگئی ہے۔محکمہ صحت سندھ کے حکام کے مطابق نئے آنے والے کیسز میں مزید پڑھیں

اٹلی میں لاک ڈاؤن

دنیا بھر میں صرف انٹارکٹکا کورونا سے محفوظ خطہ، اٹلی میں لاک ڈاؤن

واشنگٹن(عکس آن لائن)ماہرین نے دنیا میں صرف انٹارکٹکا کو کورونا وائرس سے اب تک محفوظ خطہ قرار دیا ہے، اس وائرس سے یورپ میں اٹلی سب سے زیادہ متاثر ہے، جہاں ایک ہی دن میں اس نے مزید 97 افراد مزید پڑھیں

تیل کی قیمتیں

تیل کی قیمتیں زوال پذیر، عالمی منڈی میں قیمت 30فیصد تک کم ہوگئی

ریاض(عکس آن لائن)سعودی عرب کی جانب سے قیمتوں میں کمی اور اپریل میں خام تیل کی پیداوار میں اضافے کے منصوبے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 30 فیصد تک کم ہوگئیں جس سے امریکی تیل کو ریکارڈ مزید پڑھیں

پاک افغان چمن بارڈر

کورونا وائرس، پاک افغان چمن بارڈر کی بندش میں ایک ہفتے کی توسیع

چمن(عکس آن لائن) کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں پاک افغان بارڈر کو مزید ایک ہفتے کے لیے بند کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد پاکستانی حکام نے گزشتہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر ظفر مرزا

کم نوعیت کے کورونا وائرس کے کیسز کو گھروں میں رکھا جائے گا، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد(عکس آن لائن)حکومت نے ملک میں نئے کورونا وائرس یا کووڈ-19 کے کیسز کی تعداد اچانک بڑھنے پر نیا منصوبہ تشکیل دیا ہے جس کے تحت کم نوعیت کے مریضوں کو گھروں میں تنہائی میں رکھا جائے گا جبکہ مزید پڑھیں