چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد ہائیکورٹ،چیئرمین پی ٹی آئی کے کیسز میں درخواست ضمانت کی کازلسٹ منسوخ

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے کیسز میں درخواست ضمانت کی کازلسٹ منسوخ کر دی گئی۔ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستیں آج سماعت کیلئے مقرر تھیں، تاہم چیئرمین پی مزید پڑھیں

چیف جسٹس

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے عملدرآمد بینچز بنانے پر سوالات اٹھا دیئے

اسلام آ باد (عکس آن لائن) سپریم کورٹ میں بحریہ ٹان ادائیگیوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے عمل درآمد بینچز بنانے پر سوالات اٹھا دیئے۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے وکلا کو مزید پڑھیں

سائفر کیس فیصلہ

سیکیورٹی کے پیش نظر جیل ٹرائل چیئرمین پی ٹی آئی کے حق میں ہے، سائفر کیس فیصلہ

اسلام آباد(عکس آن لائن ) ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست نمٹاتے ہوئے ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ فیصلے میں لکھا ہے کہ سیکیورٹی کے پیش نظر جیل ٹرائل چیئرمین مزید پڑھیں

فرخ حبیب

فرخ حبیب کی اہلیہ نے اپنے شوہر کی بازیابی کیلئے چیف جسٹس کے نام خط لکھ دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)سابق وزیر مملکت فرخ حبیب کی اہلیہ نے اپنے شوہر کی بازیابی کیلئے چیف جسٹس آف پاکستان کے نام خط لکھ دیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق خط میں چیف جسٹس سے مزید پڑھیں

چیف جسٹس

فوجی آمر ہوں یا کوئی اور، فرد واحد کا اختیار تباہی پھیلاتا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(عکس آن لائن) سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس دیے کہ فوجی آمر ہوں یا کوئی اور، فرد واحد کا اختیار تباہی پھیلاتا ہے، عدالتی فورم مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست سے اعتراضات دور

اسلام آباد(عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس کے اخراج کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست سے اعتراضات دور کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے سائفر کیس کے مزید پڑھیں

چیف جسٹس

کاروباری شخصیات کیخلاف نیب قانون کا غلط استعمال کیا گیا،چیف جسٹس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر ریمارکس میں کہا ہے کہ نیب قانون کا کاروباری شخصیات کے مزید پڑھیں

چیف جسٹس

نیب قانون کے ذریعے سیاسی انتقام کاسلسلہ ختم ہوناچاہیے،چیف جسٹس

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے نیب ترامیم کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ نیب قانون کے ذریعے سیاسی انتقام کاسلسلہ ختم ہونا چاہیے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں مزید پڑھیں

چیف جسٹس

سپریم کورٹ پروسیجر کیس:نظر ثانی اور اپیل دونوں مختلف اختیار ہیں،چیف جسٹس

اسلام آباد(عکس آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے سپریم کورٹ ججمنٹ اینڈ ریوو آرڈر سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے موقع پر ریمارکس دیئے ہیں کہ نظر ثانی اور اپیل میں بنیادی فرق ہے ، نظر مزید پڑھیں

چیف جسٹس

آرٹیکل3/184میں اپیل کے حق کیلئے آئینی ترمیم کوخوش آمدیدکہیں گے،چیف جسٹس

اسلام آباد (عکس آن لائن ) چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ آرٹیکل 184(3) میں اپیل کے حق کیلئے آئینی ترمیم کو خوش آمدید کہیں گے اور آئینی اختیار کو آئینی ترمیم کے ذریعے ہی تبدیل کیا جا سکتا مزید پڑھیں