فرخ حبیب

حکومت عمران خان کو نااہل کرنے کی سازش کر رہی ہے، فرخ حبیب

لاہور (نمائندہ عکس)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ حکومت عمران خان کو نااہل کرنے کی سازش کر رہی ہے۔میڈیا سے گفتگو میں فرخ حبیب نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اْنہیں ہر صورت مزید پڑھیں

شیخ رشید

پی ڈی ایم عوام میں جانے کی پوزیشن میں نہیں، فضل الرحمان الیکشن میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، شیخ رشید احمد

اسلام آبا د(نمائندہ عکس)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم عوام میں جانے کی پوزیشن میں نہیں، فضل الرحمان الیکشن میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

حکومت کی پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات پر آمادگی پر فضل الرحمان کا تحفظات کا اظہار

اسلام آباد(نمائندہ عکس)حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات پر آمادگی سے متعلق خبروں پر سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے مزید پڑھیں

شیخ رشید

عمران کواندازہ ہے ملک مزید عدم استحکام کامتحمل نہیں ہوسکتا، شیخ رشید

لاہور(نمائندہ عکس) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران کواندازہ ہے ملک مزید عدم استحکام کامتحمل نہیں ہوسکتا۔ایک ٹوئٹ میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ عمران خان سے آدھا گھنٹہ تفصیلی ملاقات ہوئی مزید پڑھیں

شیخ رشید

حکومت وینٹی لیٹر پر ہے اورپی ڈی ایم کوما میں ہے، شیخ رشید

راولپنڈی(نمائندہ عکس)سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن نے سیاسی بنیادوں پر فیصلہ دیا تو حالات مزید خراب ہو جائیں گے،جمعہ کو سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے لکھا کہ برطانوی وزیراعظم نے 45دن میں مہنگائی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس 21اکتوبر کو طلب کر لیا

اسلام آباد (نمائندہ عکس)سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )اور جمعیت علما اسلام (ف)مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس 21اکتوبر کو طلب کر لیا،تفصیلات کے مطابق اجلاس مسلم لیگ ن کے سیکرٹریٹ چک شہزاد میں مزید پڑھیں

شیخ رشید

پی ڈی ایم کو سہارا دینے والا اپنی عزت وقار نیلام کرے گا، شیخ رشید

راولپنڈی(نمائندہ عکس) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے حکومتی اتحاد پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی انہیں سہارا دے گا، وہ اپنی عزت اور وقار کو نیلام کرے گا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

ملتان

ملتان کے حلقہ این اے 157 میں ضمنی الیکشن 16 اکتوبر کو ہوگا

ملتان(نمائندہ عکس) ملتان کے حلقہ این اے 157 میں ضمنی الیکشن 16 اکتوبر کو ہوگا جس میں پی ڈی ایم کے حمایت یافتہ پیپلز پارٹی کے امیدوار علی موسی گیلانی اور تحریک انصاف کی امیدوار مہر بانو قریشی کے مابین مزید پڑھیں