اعجاز چوہدری

پاکستا نی قوم کسی غیر آئینی اور غیر جمہوری اقدام کو قبول نہیں کرے گی’سینیٹر اعجاز چوہدری

لاہور(عکس آن لا ئن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر سینیٹراعجاز احمد چوہدہدی نے کہاہے کہ پاکستا نی قوم کسی غیر آئینی اور غیر جمہوری اقدام کو قبول نہیں کرے گی،پی ڈی ایم حکومت اوران کے سہولت کار چیئرمین مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کا بے نظیر بھٹو کو ان کے یوم شہادت پر خراج عقیدت

اسلام آباد (عکس آ ن لائن )وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن محترمہ بے نظیر بھٹو کو ان کے یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے بے نظیر بھٹو آخری سانس تک مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

جلدی الیکشن کرانے کی پی ٹی آئی کی خواہش پوری نہیں ہوسکتی، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (عکس آ ن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ جلدی الیکشن کرانے کی پی ٹی آئی کی خواہش پوری نہیں ہو سکتی۔ایک انٹرویومیں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پی ٹی آئی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی نے عوام کے حقوق غضب کرنے والوں کے خلاف جدوجہد کی ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد(نمائندہ عکس)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے عوام کے حقوق غضب کرنے والوں کے خلاف جدوجہد کی ہے، محکمہ انسانی حقوق سندھ غریب لوگوں کو قانونی امداد فراہم کر رہا ہے،نسانی حقوق کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

پیپلزپارٹی،ن لیگ کے پارٹی فنڈز کی جلد تحقیقات کےلئے درخواست منظور

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے پارٹی فنڈز کی جلد تحقیقات کیلئے تحریک انصاف کی درخواست منظور کرلی۔ چیف جسٹس نے رجسٹرار آفس کو درخواست 22 دسمبر کو مزید پڑھیں

ڈاکٹر سیف الرحمان

مرتضی وہاب کی جگہ ڈاکٹر سیف الرحمان نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی ہونگے،ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں اتفاق

کراچی(نمائندہ عکس)نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی کے لیے ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں اتفاق ہوگیا جس کے تحت ڈاکٹر سیف الرحمن نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی ہوں گے۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے بلآخر ایم کیو ایم کا مطالبہ مان لیا ہے، مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری کا مخدوم امین فہیم کو ساتویں برسی پر خراج عقیدت

اسلام آباد(نمائندہ عکس) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مخدوم امین فہیم کو ان کی ساتویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخدوم امین فہیم مرحوم سیاست میں تحمل، رواداری اور ثابتقدمی کے امین مزید پڑھیں

شازیہ مری

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بچوں کی تعلیم وصحت کیلئے وظائف دے رہا ہے، شازیہ مری

اسلام آ باد (نمائندہ عکس )وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ہزاروں غریب خاندانوں کو بچوں کی تعلیم و صحت کے لیے وظائف دے رہا ہے۔ بچوں کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر فاروق ستار

فاروق ستار نے ایم کیو ایم میں اپنی واپسی کا عندیہ دے دیا

کراچی(نمائندہ عکس)ڈاکٹر فاروق ستار نے ایم کیو ایم میں اپنی واپسی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری سیاسی بصیرت کہہ رہی ہے کہ میری ایم کیو ایم میں واپسی کے امکانات پہلے سے زیادہ روشن ہوگئے ہیں، تحریک مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

آج پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھوم رہی ہے’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما و چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ کرپشن اور لوٹ مار کے ذریعے ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا کرنے والوں کیلئے کیسے راستہ صاف ہوتا ہے پوری مزید پڑھیں