شہباز شریف

معیشت کی بہتری میں کوئی سیاسی اور انتظامی دباؤبرداشت نہیں کرینگے: وزیراعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ ہم معیشت کی بہتری کے لیے اقدامات کررہے ہیں اور اس سلسلے میں کسی قسم کا سیاسی اور انتظامی دباؤبرداشت نہیں کریں گے۔ انسداد اسمگلنگ سے متعلق اجلاس میں مزید پڑھیں

پیٹرولیم

نگران حکومت کا پیٹرولیم کے سٹرٹیجک ذخائر بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)نگران وفاقی حکومت نے پیٹرولیم کے سٹرٹیجک ذخائر بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے ، یہ ذخائرپی ایس او کے ذریعے رکھے جائیں گے۔ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق نگران حکومت نے مشرق وسطی کی صورتحال کے باعث مزید پڑھیں

روسی تیل کی تسلسل کے ساتھ فراہمی کے بعد قیمتوں میں فرق آئیگا، مصدق ملک

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہاہے کہ روسی تیل کی تسلسل کے ساتھ فراہمی کے بعد قیمتوں میں فرق آئیگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں وزیر مملکت مصدق ملک نے کہا کہ ہم مزید پڑھیں

آل پاکستان انجمن تاجران

آل پاکستان انجمن تاجران کا پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار

لاہور(عکس آن لائن) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے سے مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہوگا ، مختلف مدوں مزید پڑھیں

مصدق ملک

پاکستان میں ہر صورت گیس کی قیمت میں اضافہ کیا جانا چاہیے، مصدق ملک

اسلام آباد(عکس آ ن لائن) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہاہے کہ پاکستان میں ہر صورت گیس کی قیمت میں اضافہ کیا جانا چاہیے۔منگل کوسینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہاکہ حکومت نے گھریلو نیٹ مزید پڑھیں

یو اے ای

یو اے ای، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

ابوظہبی (عکس آن لائن)متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا۔رپورٹس کے مطابق یو اے ای میں قیمتوں میں اضافے کے بعد ایک لیٹر پیٹرول تقریبا 200 روپے میں ملے گا۔ اسی طرح مزید پڑھیں

پیٹرولیم

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان نہ ہونے پر پمپس نے خریداری روک لی

اسلام آباد (عکس آن لائن)پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان نہ ہونے پر پیٹرول پمپس نے خریداری روک لی، اسلام آباد سمیت کئی پٹرول پمپ پر پٹرول ہی ختم ہوگیا اور گاڑیوں اور موٹر سائیکل والوں کو بھیج دیا مزید پڑھیں

پیٹرولیم

پیٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ خوش آئند ہے ،بجلی کا ٹیرف بھی کم کیا جائے’ اشرف بھٹی

لاہور(عکس آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدراشرف بھٹی نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے عالمی منڈی میں کمی کے رجحان مزید پڑھیں

شوکت ترین

آئی ایم ایف سے پیسے ملے تو چیزیں آسان ہو جائیں گی، شوکت ترین

اسلام آبادر(نمائندہ عکس)سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)سے پیسے ملتے ہیں تو چیزیں آسان ہو جائیں گی۔ جمعرات کو اپنے ایک بیان میں شوکت ترین نے کہا کہ حکومت پیٹرولیم لیوی مزید پڑھیں

پیٹرولیم

پیٹرولیم کی قیمتوں میں فی الفور 10 فیصد کمی کی جانی چا ہیے:عرفان اقبال شیخ

کراچی (عکس آن لائن )صدرایف پی سی سی آئی عرفان اقبال شیخ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی الفور 10 فیصد کمی مزید پڑھیں