سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ،اعظم سواتی کیخلاف درج مقدمات کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر

کراچی(نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماسینیٹر اعظم سواتی کے بیٹے عثمان سواتی نے والد کے خلاف درج مقدمات کالعدم قرار دینے اور پولیس کو مزید کارروائی سے روکنے کے لیے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔جمعرات کو سندھ ہائی مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم سواتی

کوئٹہ،اعظم سواتی 5 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کوئٹہ (نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو5 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا ۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو اتوار کو اسلام آباد سے گرفتار کرکے کوئٹہ میں جوڈیشل مجسٹریٹ مزید پڑھیں

ریڈ زون

پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر ریڈ زون میں سخت حفاظتی انتظامات

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) اسلام آباد میں ریڈ زون میں جانے والے داخلی راستوں کوکنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاجی لانگ مارچ یا دھرنے کے پیش نظر وفاقی مزید پڑھیں

عمران خان

خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا مقدمہ، عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں پولیس کو عمران خان کے خلاف چالان جمع کرانے سے روکتے ہوئے عمران خان کو پولیس کے ساتھ شامل تفتیش ہونے کا حکم مزید پڑھیں

وزیر داخلہ پنجاب

پولیس نے بدمعاشی کرکے شہباز گل کو اسلام آباد منتقل کیا’کرنل (ر) ہاشم ڈوگر

لاہور( نمائندہ عکس)وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے کہاہے کہ پنجاب پولیس نے شہباز گل کو قریبی ہسپتال شفٹ کرنے کی کوشش کی مگر اسلام آباد پولیس نے بدمعاشی کرتے ہوئے رینجرز کی زیر نگرانی اسلام آباد شفٹ مزید پڑھیں

شہباز گل

شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ کی پولیس کی نظرثانی درخواست منظور،دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے شہباز گل کے مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ کی پولیس کی نظرثانی درخواست منظور کر تے ہوئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا،عدالت نے ریمارکس دیے کہ مطمئن ہیں شہباز مزید پڑھیں

شیخ رشید

انتظامیہ اور پولیس مل چکی ہے،حالات خراب ہوئے تو امپورٹڈ حکومت ذمہ دار ہوگی، شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ عکس)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے الزام لگایا کہ عمران خان کے پوسٹرز اتار کر نازیبا بینرز لگائے گئے، انتظامیہ اور پولیس ان سے مل چکی ہے، سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے مزید پڑھیں

حماد اظہر

ملک میں جنگل کا قانون نافذ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، حماد اظہر

لاہور (نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ ملک میں جنگل کا قانون نافذ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا کہ مزید پڑھیں