مسرت جمشید چیمہ

عوام اسمبلیاں تحلیل کرنے کے فیصلے پر عمران خان کیساتھ ہیں،مسرت جمشید

لاہور (نمائندہ عکس ) ترجمان وزیراعلی و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عوام اسمبلیاں تحلیل کرنے کے فیصلے پر چیئرمین عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ترجمان پنجاب حکومت مزید پڑھیں

ترجمان پنجاب حکومت

معیشت سنجیدہ معاملہ ،عطا تارڑ کی شاعری اور رانا ثنااللہ کی دھمکیوں سے ٹھیک نہیں ہوسکتی’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(نمائندہ عکس) ترجمان وزیر اعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ہر روز صبح اسمبلی نہ ٹوٹنے کی خواہش کا اظہار کرتی ہے،22کروڑ 70 لاکھ عوام کا ملک ہر روز ایک نئی دلدل مزید پڑھیں

مونس الٰہی

عدالتیں غیر جانبدار ہیں، پنجاب حکومت کے معاملات میں بھی اسٹیبلشمنٹ کوئی مداخلت نہیں کر رہی،مونس الٰہی

اسلام آباد/لاہور(نمائندہ عکس)سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پر تنقید کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق )میں اختلافات شدت اختیار کر گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

ترجمان پنجاب حکومت

تحریک انصاف کی مقبولیت نے پی ڈی ایم جماعتوں پر لرزہ طاری کر رکھا ہے’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(نمائندہ عکس) ترجمان وزیر اعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان تحریک انصاف کی مقبولیت نے پی ڈی ایم جماعتوں پر لرزہ طاری کر رکھا ہے،پی ڈی ایم سربراہ بغض عمران خان میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ ،پولیس میں سیاسی مداخلت پرٹرانسفر پوسٹنگ کا معاملہ، پنجاب حکومت سے جواب طلب

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کو سیاسی مداخلت پر پولیس افسران کے تبادلہ پر جواب طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پنجاب محکمہ پولیس میں سیاسی مداخلت پر ٹرانسفر پوسٹنگ کیس کی سماعت مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

پنجاب کے 10 اضلاع میں ایئر اینڈ واٹر کوالٹی مانیٹرنگ سسٹم لگانے کا فیصلہ

لاہور (نمائندہ عکس ) پنجاب حکومت نے 10 اضلاع میں ایئر اور واٹرکوالٹی مانیٹرنگ سسٹم لگانے کا فیصلہ کر لیا، لاہور، شیخوپورہ ، ملتان، ڈی جی خان، راولپنڈی، گوجرانوالا، وہاڑی اور دیگرشہروں میں مانیٹرنگ سسٹم نصب ہوں گے۔ وزیراعلی پنجاب مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

صدر عاف علوی کے خلاف مواخذے کی کوئی بات نہیں ہوئی ‘ رانا تنویر حسین

مریدکے (نمائندہ عکس)وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے صدر عاف علوی کے خلاف مواخذے کی کوئی بات نہیں ہوئی ،پنجاب حکومت نے سارا سسٹم ہائی جیک کیا ہوا ہے ،صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پورا پنجاب لاقانونیت کی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

پنجاب حکومت نے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے 12ارب کے فنڈز کی منظوری دیدی

لاہور(نمائندہ عکس)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے 12ارب کے فنڈز کی منظوری دے دی،تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب احساس مزید پڑھیں

محکمہ اینٹی کرپشن

پنجاب حکومت کی ہدایت پر محکمہ اینٹی کرپشن نے داخل دفتر کیسز دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(نمائندہ عکس)پنجاب حکومت کی ہدایت پر محکمہ اینٹی کرپشن نے داخل دفتر کیسز دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر برگیڈیئر (ر)مصدق عباسی نے پراسیکیوٹر جنرل کو بند کیس دوبارہ کھولنے کی ہدایت کر دی مزید پڑھیں