وزیر خزانہ

پاکستان نے کامیابی سے یورو بانڈ کی بروقت ادائیگی کر دی،وزیر خزانہ

واشنگٹن (عکس آن لائن ) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے کامیابی سے یورو بانڈ کی بروقت ادائیگی کر دی ہے، حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ ایک بڑے اور توسیعی پروگرام پر بات چیت مزید پڑھیں

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیداران سے ملاقات

واشنگٹن(عکس آن لائن ) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکا کے جنوبی و وسطی ایشیائی امور کے معاون وزیرِ خارجہ ڈونلڈ لو اور امریکی محکمہ خارجہ کی پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری الزبتھ ہورسٹ سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات ورلڈ بینک ہیڈکوارٹر مزید پڑھیں

میتھیو ملر

پاکستان اوربھارت کشیدگی میں کمی، مذاکرات سے مسائل حل کریں، امریکا

واشنگٹن(عکس آن لائن ) امریکا نے کہا کہ پاکستان اور بھارت بات چیت کے ذریعے مسائل حل کریں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان اور بھارت کو کشیدگی میں کمی کرنے چاہیے۔ مزید پڑھیں

پاک،سعودی تعلقات کو مضبوط اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی ضرورت ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن )وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ پاک ،سعودی تعلقات کو مضبوط اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی ضرورت ہے،ہمارے درمیان شراکت داری باہمی عزت، مشترکہ مفادات اور بہتر مستقبل کے وژن کیلئے ہے، مزید پڑھیں

پاکستان

کرکٹ آئرلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے شیڈول کا اعلان

اسلام آباد (عکس آن لائن)کرکٹ آئرلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم مئی میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلئے آئرلینڈ کا دورہ کرے گی،پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین 10، مزید پڑھیں

چین

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ یقین ہے پاکستان جلد دہشت گرد حملے کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لائےگا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے پاکستان میں داسو دہشت گرد حملے کی تحقیقات میں پیش رفت کے حوالے سے کہا کہ چین کی وزارت خارجہ اور پاکستان میں چینی سفارت خانہ ہنگامی ردعمل مزید پڑھیں

آرمی چیف

ہم پاکستانی عوام اور مہمانوں کے دشمنوں کے مکمل خاتمے تک لڑیں گے: آرمی چیف

اسلام آباد(عکس آن لائن ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ ہم پاکستان کے عوام اور مہمانوں کے دشمنوں کے مکمل خاتمے تک لڑیں گے۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت سکیورٹی صورتحال پر اہم اجلاس مزید پڑھیں

چین

چین کا پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی کوششوں کی بھرپور حمایت کا اعلان

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں پاکستان میں چینی اہلکاروں پر ہونے والے دہشت گرد حملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دہشت گردی کی اس کارروائی کی مزید پڑھیں