قمر زمان کائرہ

پاکستان مشکل ترین حالات سے گزر رہا ہے، قمر زمان کائرہ

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پاکستان مشکل ترین حالات سے گزر رہا ہے،سیلاب کے باعث سندھ اور بلوچستان میں قیامت کا سماں ہے، نقصانات کا جائزہ مزید پڑھیں

پہلی کھیپ

چین کی جانب سے سیلاب سے متعلق امداد کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

کراچی (عکس آن لائن) چینی فضائیہ کا ایکy-20ٹرانسپورٹ طیارہ پاکستان میں سیلاب اور آفات سے نمٹنے کے لیے چین سے انسان دوست امداد لے کر پاکستان کے شہر کراچی پہنچ گیا۔ بدھ کے روز میڈ یا رپورٹ کے مطا بق مزید پڑھیں

احسن اقبال

سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو 10 ارب ڈالر درکار ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو مون سون کی بارشوں سے تباہ ہونے والے انفرا اسٹرکچر کی مرمت اور تعمیر نو کے لیے 10 ارب ڈالر سے زیادہ کی ضرورت ہے۔غیر مزید پڑھیں

منظورجونیئر

پاکستان کے ہاکی اولمپین منظورجونیئر انتقال کرگئے

لاہور(نمائندہ عکس)پاکستان کے ہاکی اولمپین منظورجونیئر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، ان کی عمر 63 برس تھی۔منظور جونیئر کو صبح دل کا دورہ پڑنے کے باعث شہر کے نجی ہسپتال میں منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین پاکستان کے ساتھ آفات کی روک تھام میں تعاون کو مزید مضبوط کرے گا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (عکس آن لائن) وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے پاکستان میں سیلاب کی آفت کے بارے میں کہا کہ چین اور پاکستان، چار موسموں کے تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت دار، سچے دوست اور اچھے بھائی ہیں مزید پڑھیں

ایل پی جی

بڑے شہروں میں ایل پی جی کی قیمت میں20 روپے فی کلو اضافہ

لاہور(نمائندہ عکس)پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں ایل پی جی کی قیمت میں20 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا ۔جبکہ آل پاکستان ایل پی جی ایسویسن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کے مطابق پہاڑی اور دور دراز دیہاتی علاقوں میں مزید پڑھیں

شیری رحمان

پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے زیادہ متاثر ہے، وزارت موسمیاتی تبدیلی

اسلام آباد (نمائندہ عکس) وزارت موسمیاتی تبدیلی نے کہا ہے کہ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جو موسمیاتی تبدیلیوں کا ذمہ دار نہیں تاہم اسے یہ تبدیلیاں بھگتنا پڑرہی ہیں، پاکستان اپنی جی ایچ جی کے اخراج کو کم مزید پڑھیں

ایران ، ترکی اور افغانستان

بدترین سیلاب، پاکستان کا پڑوسی ممالک سے بھی رابطہ منقطع ہو گیا

اسلام آباد(نمائندہ عکس)بدترین سیلاب اور بارش کے باعث پاکستان کی ایران ، ترکی اور افغانستان کیساتھ تجارت معطل ہوگئی،تفصیلات کے مطابق بدترین سیلاب اوربارش نے پاکستان کا پڑوسی ممالک سے بھی رابطہ منقطع کردیا،بلوچستان میں طوفانی بارش کے بعد ایران مزید پڑھیں

پاکستان

حالیہ دہشت گردی سے متعلق جھوٹے بھارتی الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہیں، پاکستان

اسلام آباد (نمائندہ عکس)پاکستان نے بھارت کی جانب سے حالیہ دہشت گردی سے متعلق ان جھوٹے دعووں کو سختی سے مسترد کردیا ہے جس میں کچھ الگ الگ مبینہ واقعات کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے اور مزید پڑھیں