کیپٹن صفدر

میرا وجدان کہتا ہے نواز شریف 5 مرتبہ پاکستان کے وزیراعظم بنیں گے،کیپٹن صفدر

لاہور (عکس آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوان نے کہا ہے کہ میرا وجدان کہتا ہے نواز شریف 5 مرتبہ ملک کے وزیراعظم بنیں گے۔ ایک انٹرویو کے دوران کیپٹن صفدر کا کہنا تھا جب مزید پڑھیں

وزارت خا رجہ

گانسو میں زلزلے کے بعد کئی ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کا چین سے اظہار تعزیت

بیجنگ (عکس آن لائن) 20 دسمبر کو چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے کہا کہ صوبہ گانسو میں زلزلے کے بعد پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی ،روسی صدر ولادیمیر پیوٹن، کمبوڈیا کے بادشاہ سیہامونی اور مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

نومبر میں 15 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی، اسٹیٹ بینک

کراچی (عکس آن لائن)رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ مہینوں میں بیرونی سرمایہ کاری 21 فیصد بڑھی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں سال نومبر میں ملک میں 15 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی۔ مزید پڑھیں

اظہر علی

آسٹریلیا میں مسئلہ بیٹنگ کا نہیں بولنگ کا ہے، اظہر علی

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ آسٹریلیا میں مسئلہ بیٹنگ کا نہیں، بولنگ کا ہے، ٹیسٹ میچ اْسے ہرانے کیلئے میچ میں 20 کھلاڑیوں کو آئوٹ کرنا ضروری ہے۔ ایک انٹرویومیں مزید پڑھیں

میاں نواز شریف

انتقام نہیں چاہتا لیکن حساب تو بنتا ہے ،نوازشریف

لاہور(عکس آن لائن)قائد مسلم لیگ (ن) وسابق وزیراعظم نوا زشریف نے کہا ہے کہ ہمارے خلاف جو زہر اور جھوٹااگلا گیا وہ اب ہوا میں اڑ گیا،تینوں مقدمات میں نہ شواہد تھے نہ ثبوت تھے،اہلیہ کی طبعی حالت خرابی میں مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل سیریز آج سے شروع ہوگی

کوئنز ٹاؤن(عکس آن لائن)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل سیریز (آج)منگل سے شروع ہوگی جبکہ ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز اس عزم کے ساتھ شروع مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا

اسلام آ باد (عکس آن لائن) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق درخواستوں پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا۔ نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا اسلام آباد میں پریس کرتے ہوئے کہنا تھا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے پٹرولیم لیوی بڑھانے کی ایک شرط رکھ دی، حکومت پاکستان پورا کرنے کیلئے تیار

اسلام آباد (عکس آ ن لائن) آئی ایم ایف نے پٹرولیم لیوی بڑھانے کی ایک شرط رکھ دی ہے جس کو حکومت پاکستان پورا کرنے کیلئے تیار ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق موجودہ مالی سال میں لیوی ٹارگٹ میں49 ارب مزید پڑھیں

ایشیا کپ انڈر 19

ایشیا کپ انڈر 19: پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

دبئی (عکس آن لائن)ایشیا کپ انڈر 19 میں روایتی حریف پاکستان نے اذان اویس کی شاندار سنچری کی بدولت روایتی حریف بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی،بھارت نے مقررہ 50 اوورز میں 259 رنز بنائے، پاکستان نے ہدف 47اوورز مزید پڑھیں