وزیر اعظم شہباز شریف

اپنے وعدے کے مطابق میں بطور خادمِ پاکستان آخری سیلاب زدہ شخص کی بحالی تک چین سے نہ بیٹھونگا،وزیر اعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اپنے وعدے کے مطابق میں بطور خادمِ پاکستان آخری سیلاب زدہ شخص کی بحالی تک چین سے نہ بیٹھونگا،آئندہ ماہ جنیوا میں سیلاب زدگان کی پکار کو ایک مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

پرویز الٰہی کے پاس اکثریت ہے تو ایوان میں ثابت کریں،ہم نظام ،جمہوریت پر ہونیوالے ہر حملے کو روکیں گے’قمر زمان کائرہ

لاہور ( عکس آن لائن) وزیر اعظم کے مشیر برائے آزاد کشمیر و گلگت و بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی کے پاس اکثریت ہے تو ایوان میں ثابت کریں،ہم نظام اور جمہوریت پر ہونے والے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

بحرہند انرجی سپلائی اور اقتصادی تجارت کا اہم مرکز ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بحرہند انرجی سپلائی اور اقتصادی تجارت کا اہم مرکز ہے،حکومت میری ٹائم سیکیورٹی کے لئے پاک بحریہ کو ہرطرح سے اعانت فراھم کرنے کو تیار ہے۔ میری مزید پڑھیں

سردار تنویر الیاس خان

پشاور آرمی پبلک سکول کے طلبہ ور اساتذہ کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،وزیر اعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد (عکس آ ن لائن)وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ پشاور آرمی پبلک سکول کے طلبہ اور اساتذہ کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے سانحہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقات ،جنرل قمر جاوید باجوہ کی پاک آرمی، ملکی دفاع اور قومی مفادات کیلئے خدمات کی تعریف

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف سے چیف آف دی آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیر اعظم ہاؤس میں الوداعی ملاقات کی جس میں وزیر اعظم نے جنرل قمر جاوید باجوہ کی پاک آرمی، ملکی دفاع مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیر اعظم کا دورہ چین کامیاب رہا ہے ، چینی قیادت کا ایم ایل ون اور سرکلر ریلوے منصوبوں میں تعاون پر آمادگی کا اظہار

اسلام آباد(عکس آں لائن)دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم ک دورہ چین کامیاب رہا ہے اور چینی قیادت نے ایم ایل ون اور سرکلر ریلوے منصوبوں میں تعاون پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان مزید پڑھیں

وزیر اعظم

میری چینی قیادت کیساتھ بہت ”سیر حاصل ”ملاقاتیں ہوئیں،وزیر اعظم

بیجنگ (عکس آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میری چینی قیادت کے ساتھ بہت ”سیر حاصل ”ملاقاتیں ہوئیں،سی پیک کے تحت ہم پشاور سے کراچی ایم ایل ون اور کراچی سرکلر ریلوے منصوبے پر توجہ مرکوز کریں مزید پڑھیں

وزیراعظم میاں شہباز شریف

دورہ چین کے دوران چینی قیادت سے بات چیت میں سی پیک کو تقویت دینے پر خصو صی توجہ مرکو ز ہوگی، وزیر اعظم

اسلام آبا د(نمائندہ عکس)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب دنیا کو کئی چیلنجز کاسامنا ہے،پاکستان اور چین دوست اور شراکت دار کے طور پر ایک ساتھ کھڑے ہیں،دورہ چین کے دوران چینی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات

وزیر اعظم سے وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات ،سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کے حوالے سے پیش رفت پر بریفنگ دی

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ملاقات کی جس میں سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن بھی شریک ہوئے۔وزیر اعلیٰ سندھ نے وزیر اعظم کو صوبے میں مزید پڑھیں