شہباز گل

ڈیموکریسی انڈیکس رپورٹ 2020میں پاکستان کی 3درجہ بہتری آئی ہے ،شہباز گل

اسلا م آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ ڈیموکریسی انڈیکس رپورٹ 2020 میں پاکستان کے رینک میں 3 درجہ بہتری آئی ہے۔ اپنے ایک بیان معاون خصوصی وزیر اعظم شہباز مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

بھارت کشمیریوں پر بہیمانہ جبر بند کرے ،اپنی ذمہ داریاں پوری کرے، عالمی برادری جموں و کشمیر میں انسانیت کیخلاف جرائم پر بھارت کا احتساب کرے،وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں پر بہیمانہ جبر بند کرے اور اپنی ذمہ داریاں پوری کرے، پاکستان اقوام متحدہ کے چارٹر اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قرار دادوں مزید پڑھیں

اعجاز احمد شاہ

وزیر اعظم عمران خان بطور سفیر کشمیریوں کا مقدمہ لڑ رہے ہیں، آخری دم تک اپنے کشمیری بھائیوں کی آواز بنیں گے، اعجاز احمد شاہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر انسداد منشیات اعجاز احمد شاہ نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج کے دن ہم کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت کشمیریوں کو مزید پڑھیں

پرویز الہٰی

پرویز الہٰی امیدوار کی فتح کو یقینی بنانے کےلئے اپنے تجربے کو بروئے کار لائیں، وزیراعظم

اسلا م آباد ( عکس آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب سے سینیٹ میں زیادہ سے زیادہ نشستیں حاصل کرنے کےلئے ذمہ داری سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کے سپر د کر دی ۔ یہ فیصلہ مزید پڑھیں

نعمان احمد لنگڑیال

کشمیر کی آزادی تکمیل پاکستان کا آخری مرحلہ ، کشمیری نظریہ پاکستان کی تکمیل اور پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں’ نعمان لنگریال

لاہور( عکس آن لائن ) صوبائی وزیر مینجمنٹ اینڈ پروفیشنل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ملک نعمان احمد لنگڑیال نے کہا ہے کہ مودی کا نظریہ ہٹلر ازم ہے جو آخرکار بھارت کو ہی لے ڈوبے گا ،کشمیر کی آزادی تکمیل پاکستان کا مزید پڑھیں

اسد قیصر

بھارت نے کشمیریوں کے بنیادی حقوق صلب کیے ہیں،اقوام متحدہ اپنے قراردادوں پر عمل کروائے، اسد قیصر

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ بھارت نے کشمیریوں کے بنیادی حقوق صلب کیے ہیں،اقوام متحدہ اپنے قراردادوں پر عمل کروائے،مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر جنوبی ایشاء میں امن قائم نہیں ہو مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

چین نے پاکستان کے ساتھ اپنی لازوال دوستی کا عملی مظاہرہ کیا ، وزیر خارجہ

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چین نے پاکستان کے ساتھ اپنی لازوال دوستی کا عملی مظاہرہ کیا ہے، حکومت پاکستان، وزیر اعظم عمران خان اور پاکستان کے عوام کی مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا ، نو نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل منگل کو ہوگا ،کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی معاشی صورتحال پر غور ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ،وفاقی کابینہ اجلاس کا 9 نکاتی ایجنڈا جاری مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کل عوام سے ٹیلیفون پر بات کرینگے

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کل پیر کو شام چار بجے عوام سے ٹیلیفون پر بات کرینگے ۔وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے بتایاکہ یکم فروری بروز پیر شام چار بجے وزیراعظم پاکستان عمران خان مزید پڑھیں