جعلی اکائونٹس کیس

عدالتی ہفتہ ، ترقیاتی فنڈز ، خورشید شاہ ،جعلی اکائونٹس کیس ، وکلاء کے چیمبر گرانے اور پی ٹی آئی مبینہ غیر ملکی فنڈنگ کیس سنا جائیگا

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ میں کل پیرسے شروع ہونے والے ہفتے کے دور ان وزیراعظم، وزیراعلی ٰکی جانب سے ترقیاقی فنڈزکے اجرا، سید خورشید شاہ اورجعلی اکائونٹس کیس کے ملزمان کی ضمانت،ایف 8 کچہری اسلام آباد میں وکلاء مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

ہمارا سب سے بڑا چیلنج مہنگائی کوکنٹرول کرنا ہے، وزیر خارجہ

ملتان(عکس آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہمارا سب سے بڑا چیلنج مہنگائی کوکنٹرول کرنا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ وزیراعظم مہنگائی پرہرہفتے بریفنگ لیتے ہیں، پاکستان کا روپیہ مزید پڑھیں

مولانا طاہر اشرفی

فحاشی سے متعلق عمران خان کے بیان کو غلط رنگ دیا گیا،مولانا طاہر اشرفی

اسلام آباد (عکس آں لائن)وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ فحاشی سے متعلق عمران خان کے بیان کو لوگوں نے غلط رنگ دیا، ناقدین کو جب سیاسی میدان نہیں ملتا تو مذہب کے حوالے سے مزید پڑھیں

شیخ رشید

وزیراعظم نے کہا ہے کہ مریم کو باہر جانے کی اجازت نہیں دیں گے،شیخ رشید

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وفاقی وزیر برائے داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ٹھس اور ٹائیں ٹائیں فش ہوگئی ہے،اپوزیشن جماعتیں ایک دوسرے کونوٹس دے رہی ہیں، نہ آر ہوا نہ پار اپوزیشن کا کام مزید پڑھیں

محمد زبیر

حفیظ شیخ کوہٹانے سے ذاتی طورپربہت خوشی ہوئی ہے’محمد زبیر

لاہور( عکس آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما وسابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ حفیظ شیخ کوہٹانے سے ذاتی طورپربہت خوشی ہوئی ہے،وزیراعظم کہتے تھے میری کابینہ15 افراد پر مشتمل اور بہترین ہوگی، وزیراعظم نے اب مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

22کروڑ عوام میں سے 22لاکھ لوگوں کو بھی ویکسین نہیں ملی، ابھی تک چندے کی ویکسین پر عوام کو لگایا ہوا ہے،مرتضی وہاب

کراچی(عکس آن لائن)ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہاہے کہ 22کروڑ عوام میں سے 22لاکھ لوگوں کو بھی ویکسین نہیں ملی، ابھی تک چندے کی ویکسین پر عوام کو لگایا ہوا ہے، کورونا وائرس سازش نہیں حقیقت ہے، جب مزید پڑھیں

فردوس عاشق

عمران خان کی جان عزیز، اجلاس کے شرکا کو احتیاط کرنی چاہیے تھی،فردوس عاشق

لاہور(عکس آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ہمیں عمران خان کی جان عزیز ہے، وزیراعظم کے ساتھ اجلاس کرنے والے شرکا کو احتیاط برتنی چاہیے تھی، ہریسہ کھا کر نیب مزید پڑھیں

شاہد خاقان

وزیراعظم کورونا میں اجلاس بلاکر مریم نواز کو زیر بحث لائے، شاہد خاقان

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے مشکور ہیں کہ کورونا میں بھی اعلیٰ سطح کا اجلاس بلا کرمریم نواز کو زیر بحث لائے،نیب کی مزید پڑھیں

وزیراعظم

کورونا وبا کے اثرات سے نکلنے میں کئی برس لگیں گے، برطانوی وزیراعظم

لندن (عکس آن لائن)برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے اثرات سے نکلنے میں کئی برس لگیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈاوننگ اسٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بورس جانسن نے خبردار کیا ہے مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

سلیکٹڈ وزیراعظم اور کرائے کے ترجمان جھوٹ کا ڈھول پیٹنا بند کریں، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم اور کرائے کے ترجمان جھوٹ کا ڈھول پیٹنا بند کریں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ پہلا وزیراعظم ہے جو آرڈیننس کے مزید پڑھیں