لاہور ہائیکورٹ

پرویز الٰہی کو پیش نہ کرنے پر آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو عدالت پیش نہ کرنے پر آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔لاہور ہائیکورٹ میں صدر تحریک انصاف مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا عندیہ

اسلام آ باد (عکس آن لائن) الیکشن کمیشن میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی۔ عمران خان نے حاضری سے استثنی کی درخواست دائر کر دی۔ الیکشن کمیش مزید پڑھیں

عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، تعمیل زمان پارک میں کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(عکس آن لائن ) سلام آباد کی مقامی عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں ایک بار پھر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ منگل کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست مسترد ہونیکا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (عکس آن لائن)توشہ خانہ کیس میں سیشن کورٹ کی جانب سے عمران خان کے جاری ناقابل ضمانت وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست مسترد ہونیکا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل مزید پڑھیں

وارنٹ گرفتاری

رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری، 7مارچ کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

گوجرانوالہ(عکس آن لائن)انسداد دہشتگردی کی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔جمعہ کو انسداد دہشتگردی کی عدالت نے گجرات کے تھانہ انڈسٹریل میں رانا ثنا اللہ کے خلاف درج ایک مقدمے میں وفاقی وزیر داخلہ مزید پڑھیں

عطا تارڑ

فرح گوگی کے وارنٹ گرفتاری کیلئے وزیر داخلہ کو درخواست دیدی ہے: عطا تارڑ

گوجرانوالہ(نمائندہ عکس ) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ فرح گوگی کے وارنٹ گرفتاری کے لیے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو درخواست دیدی ہے۔انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معاون مزید پڑھیں

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر

کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ،کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(کورٹ رپورٹر)مریم نواز کی عدالت پیشی کے دوران کار سرکار میں مداخلت کے مقدمے میں عدالت نے کیپٹن(ر)صفدر کے 25نومبر کےلئے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے،نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کی ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ بلال منیر مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سی ای او کے الیکٹر ک کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی (کورٹ رپورٹر ) سندھ ہائیکورٹ نے چیف ایگریکٹو آفیسر(سی ای او)کے الیکٹرک کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔عدالت نے ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو کو وارنٹ کی ایک گھنٹے میں تعمیل کرانے کا حکم دیتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

عمران کے حکم پر وفاق پر حملہ کرنے کی تیاری ہے، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ عمران کے حکم پر وفاق پر حملہ کرنے کی تیاری ہے،رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری عمران خان کے خوف کی وجہ سے جاری ہوئے ۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی(نمائندہ عکس)وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے۔ہفتہ کو اسپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ اینٹی کرپشن کی جانب سے رانا ثنا اللہ کے وارنٹس گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔ ترجمان اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کے مزید پڑھیں