شہزاد اکبر

نوازشریف خود وطن واپس نہ آئے تو ہم لیکر آئیں گے، شہزا داکبر

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ، نوازشریف کو وطن واپس آنا چاہیے ورنہ انہیں ہم لیکر آئیں گے ، نوازشریف کی میڈیکل ٹیم نوازشریف کی رپورٹ ہم سے شیئر مزید پڑھیں

نوازشریف

نوازشریف برگر نہ کھائیں تو کیا روزے رکھ لیں، وکیل نواز شریف

لاہور(عکس آن لائن) لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی مشروط اجازت اور میڈیکل رپورٹس پرسماعت کے دوران ان کے وکیل نے اٹارنی جنرل کو ترکی بہ ترکی جواب میں کہا کہ ان کے مکل برگر نہ کھائیں مزید پڑھیں

ترجمان (ن)لیگ

نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند ہے، ترجمان (ن)لیگ

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند ہے، ڈاکٹرز کے مطابق معاملے میں کئی طبی پیچیدگیاں سنگین نتائج کی حامل ہوسکتی مزید پڑھیں

نوازشریف

العزیزیہ ریفرنس ، نوازشریف کی اپیل 18 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد (عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی اپیل 18 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرارآفس نے کاز لسٹ جاری کردی جس مزید پڑھیں

بدستور تشویشناک

سابق وزیراعظم نوازشریف علاج کے لیے لندن روانہ ہوگئے

لاہور(عکس آن لائن) سابق وزیراعظم نوازشریف علاج کے لیے لاہور سے لندن روانہ ہوگئے،شہباز شریف اور ڈاکٹر عدنان بھی ہمراہ ہیں ، روانگی کے وقت رہائشگاہ پر موجود کارکنان نے نعرے بازی اور گاڑی پر پھول نچھاور کئے ،ایئرپورٹ آنیوالے مزید پڑھیں

نوازشریف کا نام تاحال ای سی ایل

نوازشریف کا نام تاحال ای سی ایل میں موجود، بیرون ملک روانگی منسوخ

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نہ نکالا جاسکا جس کے باعث ان کی لندن روانگی دوسری بار منسوخ ہوگئی۔ ذرائع ایوی ایشن کے مطابق سابق وزیراعظم نواز مزید پڑھیں

سروسز ہسپتال

نوازشریف کے پلیٹ لیٹس میں اتار چڑھا و جاری ، دل کی دوسری ادویات شروع کروا دی گئیں

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم نوازشریف کے سروسز ہسپتال میں پلیٹ لیٹس سیلز میں اتار چڑھا و جاری ، ایک روز قبل پلیٹ لیٹس کی تعداد کم ہوکر چالیس ہزار پر آ گئی، ان مزید پڑھیں

نوازشریف

نوازشریف کی طبیعت بدستور ناساز، پلیٹ لیٹس میں اتار چڑھا جاری،لیول پھر تیس ہزار پر آ گیا

لاہور(عکس آن لائن ) نوازشریف کے پلیٹ لیٹس میں اتار چڑھا جاری، لیول پھر تیس ہزار پر آ گیا، میڈیکل بورڈ نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ضمانت کے بعد سابق وزیراعظم کو شریف میڈیکل کمپلیکس یا اتفاق ہسپتال منتقل مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

نوازشریف کی سزا معطلی کی درخواست،اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم کی میڈیکل رپورٹ طلب

اسلام آباد(عکس آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ نے نوازشریف کی سزا معطلی کی درخواست سابق وزیر اعظم کی میڈیکل رپورٹ طلب کر تے ہوئے منگل تک ملتوی کر دی، جمعہ کو شہباز شریف کی جانب سے نواز شریف کی مزید پڑھیں

شہباز شریف

نوازشریف کے پلیٹ لیٹس کی تعداد نہ بڑھنا تشویشناک امر ہے، شہباز شریف

لاہور (عکس آن لائن) صدر مسلم لیگ نواز میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت عدالت کو نواز شریف کی صحت پر خطرات سے آگاہ کرے، نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی تعداد نہ بڑھنا تشویشناک امر ہے۔تفصیلات کے مزید پڑھیں