نادیہ حسین

نادیہ حسین کا ناقدین کو کرارا جواب، اپنے کام سے کام رکھنے کا مشورہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ نادیہ حسین نے ناقدین کو کرارا جواب دے دیا۔ نادیہ حسین ان دنوں انسٹاگرام پر مداحوں کو میک اپ کرنا سکھاتی ہیں اس دوران انہوں نے اپنے ناخنوں پر نیل پالش لگا رکھی تھی مزید پڑھیں