امارات

امارات،ملازمین کے لئے دوپہر ساڑے بارہ سے تین بجے تک وقفے کا اعلان

ابوظہبی(عکس آن لائن)متحدہ عر ب امارات کی حکومت نے شدید گرمی کے باعث ملک بھر میں ملازمین کے لئے 15جون سے 15 ستمبر تک دوپہر کے وقت ساڑے بارہ سے تین بجے تک وقفے کا اعلان کیاہے،اس وقفہ کے دوران مزید پڑھیں

ایاز صادق

کفایت شعاری کا فیصلہ، سپیکر قومی اسمبلی نے40 سے زائد ملازمین واپس کردیئے

اسلام آباد(عکس آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کفایت شعاری اپنانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سپیکرایاز صادق نے سپیکر ہاؤس سے 40 سے زائد ملازمین قومی اسمبلی کو واپس کر دیئے ، ان کاکہنا ہے کہ مزید پڑھیں

یوآو گیلنٹ

اونروا اپنی قانونی حیثیت کھو چکی ہے، اسرائیلی وزیر دفاع

تل ابیب (عکس آن لائن)اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلنٹ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (اونروا)اپنی قانونی حیثیت کھو چکی ہے اور اب وہ امدادی تنظیم کے طور پر کام کرنے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

رائٹ تو انفارمیشن ایکٹ کے تحت سپریم کورٹ ملازمین کی تفصیلات فراہمی کی درخواست منظور

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) سپریم کورٹ نے رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت اپنے ملازمین کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست منظور کر تے ہو قرار دیا ہے کہ معلومات تک رسائی کے قانون کا عدالت اطلاق مزید پڑھیں

ایلون مسک

ایلون مسک اپنے ملازمین سے800ڈالر ماہانہ کرایہ وصول کریں گے

نیویارک(عکس آن لائن)ٹیسلا اور ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک اب اپنے ملازمین سے گھروں کا کرایہ وصول کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق ایلون مسک امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن سے 35 میل دور ایک قصبہ تعمیر کرنے کا منصوبہ مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

بینک دولت پاکستان پیر 2 جنوری 2023 کو “بینک تعطیل” کے موقع پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا

کراچی (عکس آ ن لائن)بینک دولت پاکستان پیر 2 جنوری 2023 کو”بینک تعطیل”کے موقع پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا۔ لہذا تمام بینک/ ترقیاتی مالی ادارے/ مائکروفنانس بینک مذکورہ تاریخ پر عوام سے لین دین کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے لیبر کورٹ سے ملازمین کے مقدمات پر تین ماہ میں فیصلہ نہ کرنے پر رپورٹ طلب

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ نے لیبر کورٹ سے ملازمین کے مقدمات پر تین ماہ میں فیصلہ نہ کرنے پر رپورٹ طلب کر تے ہوئے وزارت پیٹرولیم، پرائیوٹائزیشن، انڈسٹری اور پروڈکشن اور فنانس کو ایس ایس جی سی کے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے مبینہ بے نامی اکاونٹس سے رقم نکلوانے اور جمع کرانے کا کوئی ثبوت نہیں،تفصیلی فیصلہ

لاہور(کورٹ رپورٹر ) اسپیشل کورٹ کی جانب سے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ،فیصلہ میں کہا گیا کہ مقدمہ میں کم تنخواہ دار ملازمین کے بینک اکاونٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کا مزید پڑھیں

احساس پروگرام

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو ختم نہیں کیا گیا ، بی آئی ایس پی احساس پروگرام کا حصہ ہے، حکومت

اسلام آباد(عکس آن لائن) سینیٹ کو حکومت نے آگاہ کیا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو ختم نہیں کیا گیا ، بی آئی ایس پی احساس پروگرام کا حصہ ہے، پہلے سے زیادہ اس کی فنڈنگ بڑھا دی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپرپم کورٹ نے گولڈن ہینڈ شیک کے حوالے سے اسٹیٹ بینک کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی

اسلام آباد(آئی این پی ) سپرپم کورٹ نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا، افسران نے دیگر ملازمین کے بجائے اپنی تنخواہیں بڑھا دیں، اسٹیٹ بینک کی پوری انتظامیہ کو فارغ کرنا چاہیے تھا۔ مزید پڑھیں