چینی وزارت خارجہ 

 ہم دوسرے ممالک کی علاقائی سالمیت  اور سلامتی کی خلاف ورزی پر مبنی تمام اقدامات کی مخالفت کرتے ہیں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (عکس آن لائن)  چینی  وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے  شام اور عراق میں اہداف پر امریکی فضائی حملوں کے  بارے میں سوال کا جواب  دیتے ہوئے کہا کہ  چین ایسے اقدامات کی مخالفت کرتا ہے جو اقوام مزید پڑھیں

ایسپن بارتھ ایڈے

مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے فلسطینی ریاست لازمی ہے، ناروے

دوحہ(عکس آن لائن) ناروے کے وزیرخارجہ ایسپن بارتھ ایڈے نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے فلسطینی ریاست ضروری ہے اور دو ریاستی حل اسرائیل کے بھی مفاد میں ہے۔ قطری نشریاتی ادارہ الجزیرہ کو انٹرویو میں مزید پڑھیں

برآمدات

پاکستان کی مشرق وسطی کے لئے برآمدات میں نمایاں اضافہ

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کی مشرق وسطی کے لیے برآمدات میں رواں مالی سال کے ابتدائی ماہ کے دوران 28.98 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی مصنوعات کی طلب میں اضافہ متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور کویت میں مزید پڑھیں

آرمی چیف

آرمی چیف سے سعودی رائل لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (عکس آن لائن)سعودی رائل لینڈ فورسز کے کمانڈر نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔ دفاع، سیکیورٹی اور فوجی تربیت کے شعبوں میں تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیر خارجہ سے برطانوی ہم منصب کی ملاقات

ریاض (عکس آن لائن)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے ملاقات کی ہے۔عرب نیوز کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض میں ہونے والی ملاقات میں دونوں وزرا نے سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان مزید پڑھیں

امریکی صدر

اسرائیل کو غزہ میں اپنی جنگ عارضی طور پر روک دینی چاہیے، امریکی صدر

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اسرائیل کو غزہ میں اپنی جنگ کو عارضی طور پر روکنا چاہیے۔ مشرقِ وسطی کے خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق امریکی صدر مزید پڑھیں

چین کا مشرقِ وسطی کے معاملے پر متعلقہ فریقوں سےصورتحال کو بگڑنے سے بچانے کا مطالبہ

بیجنگ (عکس آن لائن) مصر میں قائم چینی سفارت خانے میں مشرق وسطیٰ کے مسئلے پر چینی حکومت کے خصوصی ایلچی زائی جون نے ایک پریس کانفرنس کی اور فلسطین اور اسرائیل کی موجودہ صورتحال پر صحافیوں کے سوالات کے مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ

مشرق وسطیٰ کے مسئلے پر چینی حکومت کے خصوصی ایلچی ژائی جون کی فلسطینی نائب وزیر خارجہ امل جیادو سے ٹیلی فون پر بات چیت

بیجنگ (عکس آن لائن) 11 اکتوبر کو چینی حکومت کے خصوصی ایلچی برائے مشرق وسطیٰ ژائی جون نے فلسطینی اول نائب وزیر خارجہ امل جیادو سے فلسطین اسرائیل تنازعہ کی صورتحال پر ٹیلی فونک بات چیت کی۔ ژائی جون نے مزید پڑھیں

فلسطین

مسئلہ فلسطین کے حوالے سے”تین نکاتی تجویز” چین کی مشرق وسطیٰ میں منصفانہ موقف کی توثیق ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (عکس آن لائن)حالیہ دنوں مصر کے اخبار ریپبلک، قطر کے الجزیرہ ٹی وی نیٹ ورک اور مشرق وسطیٰ کے دیگر ذرائع ابلاغ نے فلسطین کے مسئلے پر چین کی پیش کردہ تین نکاتی تجویز کو بھرپور سراہا ہے۔جمعہ کے مزید پڑھیں