جوار

جوار کی بہتر پیداوار کیلئے بھاری میرا زمین بہترین قرار

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے جوارکی کاشت کےلئے ہلکی کلراٹھی زمینوں کو بھی موزوں قرار دیتے ہوئے کہا کہ کاشتکارچاہیں تو وہ ہلکی کلراٹھی زمین پربھی جوار کاشت کرسکتے ہیں تاہم زیادہ پیداوار لینے کے لئے بھاری میرازمین جس میں مزید پڑھیں

ٹماٹرکے کاشتکاروں

ٹماٹرکے کاشتکاروں کو فصل کی آبپاشی میں انتہائی احتیاط برتنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے ٹماٹرکے کاشتکاروں کو فصل کی آبپاشی میں انتہائی احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ موسمی درجہ حرارت کی تبدیلی کے باعث فصل کو 15 سے 20روز کے بعد پانی لگایاجائے اورٹماٹرکی مزید پڑھیں

بیر

بیر کی درجہ بندی کرتے ہوئے اسے سایہ دار جگہ میں رکھ کر پیک کرنا چاہئیے، محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن)بیرکاپھل غذائیت کے لحاظ سے کسی بھی طرح سیب اور سنگترے سے کم نہیں جبکہ بیرکوتازہ حالت میں کھانے کے علاوہ جیم، جیلی، مربہ، کینڈی بنانے کے لئے بھی استعمال کیاجاتاہے نیز باغبانوں کو پھل کی پیکنگ مزید پڑھیں

تارامیرا کی فصل

محکمہ زراعت کے ترجمان کی 75فیصد پھلیاں بھوری ہوجانے پر تارامیرا کی فصل کی برداشت شروع کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت کے ترجمان نے 75فیصد پھلیاں بھوری ہوجانے پر تارامیرا کی فصل کی برداشت شروع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تارامیرا کے پودوں کا رنگ زرداور 75فیصد پھلیاں بھوری ہوجائیں اور پھلیوں کے مزید پڑھیں

ماٹ گراس کی کاشت

محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو ماٹ گراس کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ماٹ گراس کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ چونکہ ماٹ گراس ایک زودہضم اورغذائیت سے بھرپور متعدد کٹائیاں دینے والا چارہ ہے اسلئے اس کی کاشت سے مزید پڑھیں

مسور

محکمہ زراعت کی مسورکے کاشتکاروں کو ہدایت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے مسورکے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اچھی پیداوار کے حصول کیلئے فصل کو نقصان رساں کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں تاکہ انہیں بھرپور مالی فائدہ حاصل ہوسکے۔ ترجمان محکمہ زراعت نےبتایا کہ مزید پڑھیں

آم کے باغبانوں

محکمہ زراعت کی آم کے باغبانوں کو ناغے پرکرنے اور فاسفورس ‘پوٹاش’ جپسم کی کھاد ڈالنے کے بعد ہلکی آبپاشی کی بھی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے آم کے باغبانوں کو ناغے پرکرنے اور فاسفورس ‘پوٹاش’ جپسم کی کھاد ڈالنے کے بعد ہلکی آبپاشی کی بھی ہدایت کی ہے۔ ترجمان محکمہ زراعت نے بتایا کہ کھادڈالنے کے بعد ہلکی آبپاشی بھی مزید پڑھیں

بیر

بیرکی مناسب وقت پر مناسب طریقے سے برداشت انتہائی ضروری ہے ،ترجمان محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ بیرکی مناسب وقت پر مناسب طریقے سے برداشت انتہائی ضروری ہے کیونکہ برداشت کے بعد بیرنہیں پکتا اور اس طرح ذائقہ ‘ساخت’مٹھاس بھی متاثر ہوتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مزید پڑھیں