سینیٹررحمان ملک

سینیٹررحمان ملک کاملک بھر میں کرفیو لگانے کا مطالبہ

اسلام آباد(عکس آن لائن ) سینیٹررحمان ملک نے کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے حکومت سے ملک بھر میں کرفیو لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمان ملک مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

کورونا کی جنگ کوئی حکومت نہیں صرف قوم لڑ سکتی ہے، عمران خان

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کے خلاف کامیابی میں تمام سیاسی جماعتیں اور صوبے شامل ہوں گے،کورونا کی جنگ کوئی حکومت نہیں صرف قوم لڑ سکتی ہے، خوف اور گھبراہٹ سے فیصلوں کے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چوہدری نے اپنے حلقے میں 14 کورونا کیسز کی تصدیق کردی

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے آئی علاقے جہلم میں کورونا وائرس کے چودہ مزید کیسز کی تصدیق کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر جاری اپنے پیغام میں فواد چوہدری مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

کورونا وائرس کا کوئی علاج ہے اور نہ ہی ویکسین،بلاول بھٹو کی لاک ڈاون میں عوام سے تعاون کی اپیل

کراچی/ اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کسی بھی حکومت کی اہم ذمہ داری اپنے عوام کی صحت اور زندگی کا تحفظ ہے ،لاک ڈاؤن کے فیصلے پر عوام سندھ حکومت سے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

جیسے دہشت گردی کا مقابلہ کیا ویسے ہی کرونا کا مقابلہ کرنا ہوگا، بلاول بھٹو

کراچی(عکس آن لائن ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جیسے دہشت گردی کا مقابلہ کیا ویسے ہی کرونا کا مقابلہ کرنا ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سندھ کے مزید پڑھیں

سندھ لاک ڈاون

سندھ لاک ڈاون، فورسز کا فلیگ مارچ، خلاف ورزی پرمتعدد افراد زیرحراست

کراچی(عکس آن لائن) سندھ بھر میں لاک ڈاون کے بعد پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کردی گئی جب کہ صوبے بھر سے لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ تفصیلات مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان کی چیئرمین بیت المال سے ملاقات

فیاض الحسن چوہان کی چیئرمین بیت المال سے ملاقات، لاک ڈاون کی صورت میں مفت راشن مہیا کرنے پرمشاورت

لاہور(عکس آن لائن ) وزیرِ اطلاعات پنجاب نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب نے این ڈی ایم اے کے زیر انتظام8 ارب روپے کا فنڈ قائم کر دیا ہے، قرنطینہ میں مقیم لوگوں اور ان کے خاندانوں کو راشن مہیا مزید پڑھیں

اٹلی میں لاک ڈاؤن

دنیا بھر میں صرف انٹارکٹکا کورونا سے محفوظ خطہ، اٹلی میں لاک ڈاؤن

واشنگٹن(عکس آن لائن)ماہرین نے دنیا میں صرف انٹارکٹکا کو کورونا وائرس سے اب تک محفوظ خطہ قرار دیا ہے، اس وائرس سے یورپ میں اٹلی سب سے زیادہ متاثر ہے، جہاں ایک ہی دن میں اس نے مزید 97 افراد مزید پڑھیں

بھارتی فوج

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مسلسل محاصرے اور لاک ڈاون کے 200 روز پورے ہو گئے

نئی دہلی(عکس آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مسلسل محاصرے اور لاک ڈاون 200 روز پورے ہو گئے ہیں۔ جمعرات کو بھی مقبوضہ کشمیر میں محاصرے اور پابندیوں کا سلسلہ جاری رہا۔بھارتی فوجیوں نے اپنے جبری قبضے کے خلاف مزید پڑھیں