محمد حفیظ

دورہ آسٹریلیا،ٹیم مینجمنٹ نے سختی شروع کردی، کھلاڑیوں پر جرمانہ ہوگا،پلیئر کا ناپسندیدگی کا اظہار

میلبرن(عکس آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ نے دورہ آسٹریلیا کے دوران کھلاڑیوں پر سختی کرنا شروع کردی۔میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کی جانب سے کھلاڑیوں کیلئے نئے ایس او پیز واضح کردئیے مزید پڑھیں

بابراعظم

ورلڈکپ میں اب تک اس طرح بیٹنگ نہیں کی جیسے کرنی چاہیے،بابراعظم کا اعتراف

احمد آباد (عکس آن لائن)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ورلڈکپ میں اب تک اس طرح بیٹنگ نہیں کی جیسے کرنی چاہیے۔ پریس کانفرنس میں بابراعظم نے کہا کہ ماضی میں جو ہو گیا اس پر مزید پڑھیں

اعظم خان

ٹیم میں واپس آنے کے لیے اپنے کھیل ،فٹنس پر محنت کر تا رہوں گا’اعظم خان

لاہور (عکس آن لائن پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بیٹر اعظم خان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والی ہوم سیریز ٹیم سے ڈراپ کیے جانے پر بیان سامنے آ گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے مزید پڑھیں

کولن منرو

حیرت ہے اعظم خان قومی ٹیم میں منتخب کیوں نہیں ہورہے،کولن منرو

ملتان (عکس آن لائن)ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے بیٹسمین کولن منرو نے نوجوان وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اس بات پر مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

سمجھ میں نہیں آرہا قومی ٹیم کی آن لائن کوچنگ کس طرح ہوگی،شاہد آفریدی

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کی آن لائن کوچنگ سمجھ میں نہیں آرہا کہ کس طرح ہوگی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ انہیں علم مزید پڑھیں

امام الحق

امام الحق نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے اظہار یکجہتی کرنے کے لیے اپنے ٹوئٹر پر بابر اعظم کی تصویر لگا دی

لاہور (عکس آ ن لائن)بابر اعظم پر بے جا تنقید، امام الحق نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے اظہار یکجہتی کرنے کے لیے اپنے ٹوئٹر پر بابر اعظم کی تصویر لگا دی۔تفصیلات کے مطابق دو روز قبل قومی مزید پڑھیں