چین

چین کی خاتون اول اور پولینڈ کے صدر کی اہلیہ کا چین کے نیشنل سینٹر فار پرفارمنگ آرٹس کا دورہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کے صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ پھنگ لی یوان اور پولینڈ کے صدر ڈوڈا کی اہلیہ اگاتا نے چین کے نیشنل سینٹر فار پرفارمنگ آرٹس کا دورہ کیا۔ انہوں نے اس دوران آرٹ میوزیم مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شر یف

چین پا کستان اقتصا دی راہداری کا دوسرا مر حلہ ، آہنی دوستی کا ایک نیا باب ہے، چینی میڈ یا

اسلام آ باد (عکس آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے چین کا کامیاب دورہ کیا۔ بدھ کے روز چینی میڈ یا نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا کہ پاکستان کی نئی حکومت کے قیام کے بعد شہباز شریف کا مزید پڑھیں

چینی کمپنیاں

پاکستان میں فعال چینی کمپنیاں سیلاب متاثرین کی امدادی سرگرمیوں میں پیش پیش

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) پاکستان میں فعال چینی کمپنیاں اس وقت آفت زدہ علاقوں میں تباہ شدہ بنیادی ڈھانچے کی تعمیر نو اور امدادی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں۔ پاکستان ہائیڈرو پاور ڈویلپمنٹ ایجنسی کے مزید پڑھیں

عاصم سلیم باجوہ

گوادر پورٹ کو مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے ، عاصم سلیم باجوہ

گوادر (آئی این پی ) پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ کو مکمل طور پر فعال کر دیا گیا، سامان کی ترسیل کیلئے آن لائن بکنگ مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ

یکم جولائی کو جنوبی پنجاب کا سیکریٹریٹ فعال ہوجائے گا، شاہ محمود قریشی

ملتان(عکس آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ یکم جولائی کو جنوبی پنجاب کا سیکریٹریٹ فعال ہوجائے گا جس کے لیے درکار وسائل اور انتظامی ڈھانچے کا بندوبست کرنا پڑے گا،ہماری کوشش ہو گی کہ اتفاق رائے ہوجائے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

بلدیاتی نظام کو فعال کیوں نہیں کر رہے،وزیراعلی سندھ سے دستخط کروا کر رپورٹ جمع کرائیں، سپریم کورٹ

کراچی(عکس آن لائن) چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے سماجی کارکنان کی درخواستوں پر سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ کراچی کو تباہ کردیا قبرستان تک غائب کر دیے گئے،کراچی کوئی گاوں نہیں پاکستان کا نگینہ ہوتا تھا، یہ ظلم مزید پڑھیں