مسئلہ فلسطین

چین کا مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کے لئے کوششیں جاری رکھنے کا اعلان

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ چین نے ہمیشہ فلسطینی عوام کے جائز قومی حقوق کی بحالی کے منصفانہ مقصد کی بھرپور حمایت کی ہے اور غزہ کی موجودہ صورتحال پر گہری تشویش مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

مسئلہ فلسطین حل کیے بغیر امن قائم نہیں ہو سکتا، دنیا پر تیسری عالمی جنگ کے خطرات منڈلا رہے ہیں، لیاقت بلوچ

لاہور(عکس آن لائن ) جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ نے خبردار کیا ہے کہ فلسطینیوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے اور موجودہ صورت حال دنیا کو ایک ایٹمی جنگ کی طرف لے جا سکتی ہے، اسرائیل مزید پڑھیں

الشفا ہسپتال

الشفا ہسپتال کے آئی سی یو میں تمام مریض شہید، اسرائیلی فوج کی جبالیہ کیمپ پر پھر بمباری

غزہ(عکس آن لائن ) اسرائیل فوج کی جانب سے غزہ کے سب سے بڑے الشفا ہسپتال کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد ہسپتال کے آئی سی یو میں موجود تمام مریض شہید ہو گئے ہیں جبکہ ہزاروں پناہ گزینوں اور سیکڑوں مزید پڑھیں

مظاہرے

امریکا، لندن، جنوبی کوریا میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے

واشنگٹن،لندن،سیول(عکس آن لائن)مختلف ممالک میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی شہر سان فرانسسکو میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا۔سان فرانسسکو میں ہونے والے مظاہرے کے شرکا نے غزہ میں مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج

اسرائیل کا غزہ بندرگاہ کا کنٹرول سنبھالنے کا دعوی

یروشلم(عکس آن لائن) اسرائیلی فوج نے غزہ کی بندرگاہ کا کنٹرول سنبھالنے کا دعوی کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے کہا کہ اس نے غزہ بندرگاہ کا کنٹرول تقریبا مکمل طور پر حاصل کر لیا مزید پڑھیں

غزہ میں جاری جارحیت پر انسانیت شرمندہ ہے،صدرمملکت

اسلام آباد(عکس آن لائن)صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری جارحیت پر انسانیت شرمندہ ہے، مارگلہ ڈائیلاگ سے خطاب کے دوران صدر عارف علوی نے کہا کہ غزہ میں معصوم شہریوں کا جانی نقصان ہو مزید پڑھیں

امریکی صدر

غزہ جنگ آپ کو ہمارے ووٹوں سے محروم کر دے گی، مظاہرین کی بائیڈن کو دھمکی

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن)غزہ کی پٹی پر جاری جنگ کے درمیان صدر جو بائیڈن امریکی ملازمتوں کے معاملہ کے متعلق بات کرنے کے لیے شکا گو پہنچے۔ اس دورے کا غزہ میں سات اکتوبر سے جاری جنگ سے کوئی مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم

جنگ میں کوئی وقفہ نہیں، غزہ میں لڑائی جاری ہے،اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب (عکس آن لائن)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کا مطلب حماس کے سامنے ہتھیار ڈالنا ہے۔ فلسطینی غزہ کی پٹی میں زیر حراست قیدیوں کی رہائی کے بغیر کوئی مزید پڑھیں

غزہ میں خوراک کا بحران

مسلسل اسرائیلی جارحیت کے باعث شمالی غزہ میں خوراک کا بحران شدید ہوگیا

غزہ (عکس آن لائن)مسلسل اسرائیلی جارحیت کے باعث شمالی غزہ میں خوراک کا بحران شدید ہو گیا۔اقوامِ متحدہ کے مطابق گندم، پانی اور ایندھن کی قلت کی وجہ سے شمالی غزہ میں تمام بیکریاں بند ہو چکی ہیں۔ شمالی غزہ مزید پڑھیں

انٹونی بلنکن

یہ واضح ہے اسرائیل غزہ پر قبضہ نہیں کرسکتا،انٹونی بلنکن

ٹوکیو(عکس آن لائن)امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ تنازع ختم ہونے کے بعد غزہ پر دوبارہ قبضہ نہیں کیا جائے، یہ واضح ہے کہ اسرائیل غزہ پر قبضہ نہیں کر سکتا۔جی سیون اجلاس کے بعد امریکی وزیرِ مزید پڑھیں