سجل علی

اداکارہ سجل علی جمائما گولڈ اسمتھ کی پروڈکشن میں بننے والی فلم میں کام کریں گی

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان کی معروف اداکاراؤں میں شامل سجل علی گزشتہ برس اداکار احد رضا میر سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے بعد سے شوبز پروجیکٹ سے دور ہیں تاہم کہا جا رہا تھا کہ اداکارہ کے کئی مزید پڑھیں

نور بخاری

میری نظر میں بشریٰ بی بی کا ایک خاص مقام ہے، نور بخاری

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان فلم انڈسٹری کو خیرباد کہہ کر اپنے زندگی اسلامی تعلیمات کے مطابق بسر کرنے والی سابقہ اداکارہ نور بخاری کہتی ہیں کہ وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اْن کے لیے ایک ماں سے مزید پڑھیں

عائشہ عمر

بلبلے کرتے ہوئے 11 سال ہوچکے ہیں اور اس کی 600 تک قسطیں بنا چکے ہیں’عائشہ عمر

کراچی (عکس آن لائن)اداکارہ عائشہ عمر کو ہمیشہ کھری باتیں کرنے، سماجی مسائل اور خواتین کے حقوق پر بات کرتے ہوئے دیکھا جاتا ہے اور حال ہی میں انہوں نے اداکارہ میرا سیٹھی کے پروگرام میں بھی کھری کھری باتیں مزید پڑھیں

صدر طیب اردوان

ترک صدر طیب اردوان کو کورونا وائرس سے بچا ئوکیلئے ویکسین لگا دی گئی

انقرہ (عکس آن لائن)ترکی کے صدر طیب اردوان کو عالمی وبا کورونا وائرس سے بچا کیلئے ویکسین لگا دی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر اردوان کو دارالحکومت انقرہ کے اسپتال میں کورونا وائرس کا ٹیکہ لگایا گیا۔ٹیلی مزید پڑھیں

بلیسٹک میزائلوں

ایران نے بلیسٹک میزائل اور ڈرونز کا کامیاب تجربہ کرلیا

تہران (عکس آن لائن) ایران نے فوجی مشق کے دوران بلیسٹک میزائلوں اور ڈرونز کا تجربہ کیا ہے۔ایرانی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ایران کے سینٹرل ڈیزرٹ ریجن میں فوجی مشق کی گئی جس میں پاسداران انقلاب گارڈز نے بڑی مزید پڑھیں

کاوے موسوی

پاکستانی سیاسی شخصیات کے بیرونِ ملک اثاثہ جات کا سراغ لگانے کیلئے پاکستانی حکومت کیساتھ بات چیت جاری ہے،کاوے موسوی

لندن(عکس آن لائن ) براڈ شیٹ کمپنی کے سربراہ کاوے موسوی نے کہاہے کہ پاکستانی سیاسی شخصیات کے بیرونِ ملک اثاثہ جات کا سراغ لگانے کے لیے اپنی خدمات پیش کرنے کے حوالے سے موجودہ پاکستانی حکومت کے ساتھ ان مزید پڑھیں

فیصل بن فرحان

سعودی وزیرخارجہ کا ماسکو میں روسی ہم منصب سے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

ماسکو (عکس آن لائن) سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان ماسکو پہنچ گئے اور انھوں نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف سے دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ امور اور باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور کے بارے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

فوج میں بد کاری کو جرم ہی سمجھا جائے،بھارتی حکومت کا سپریم کورٹ میں موقف

نئی دہلی (عکس آن لائن)بھارتی حکومت نے سپریم کورٹ میں دائرکردہ ایک عرضی میں کہا ہے کہ فوج میںبد کاری کو جرم ہی رہنے دیا جائے ورنہ اس سے فوج کا ڈسپلن متاثر ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اسرائیل فلسطینیوں کو مساوی بنیاد پر کرونا ویکسین فراہم کرے،اقوام متحدہ

مقبوضہ بیت المقدس (عکس آن لائن)اقوام متحدہ نے اسرائیل کی طرف سے کرونا ویکسین کے معاملے میں فلسطینیوں کے ساتھ امتیازی سلوک برتنے کی مذمت کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے مندوب برائے فلسطین مزید پڑھیں

نعمان اعجاز

اسکرپٹ اچھا ہوگا تو سامنے آنے پر اس کی کہانی اور آپ کےلئے لکھا گیا کردار آپ کے دل کو چھو لے گا‘ نعمان اعجاز

لاہور( عکس آن لائن)سینئر اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ نوجوانی کے دور سے اچھامیوزک سننے اور ادبی کتابیں پڑھنے کا شوق تھا جو آج بھی برقرارہے ، جب بھی وقت ملتاہے اچھا میوزک سنتا ہوںاورادبی کتابوںکا مطالعہ کرتا مزید پڑھیں