علی عباس

اداکار علی عباس کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

کراچی(عکس آن لائن) پاکستان ٹی وی کے معروف اداکار علی عباس کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ڈراما سیریل ”فطرت”، ”گھسی پٹی محبت” اور”مہرپوش” جیسے ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار علی عباس بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ علی مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیسٹ کپتان

بابر اعظم نے بطور 34ویں ٹیسٹ کپتان میدان سنبھال لیا

کراچی(عکس آن لائن) بابر اعظم 34ویں پاکستانی ٹیسٹ کپتان کے طور پر میدان میں اترے۔ پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ تاریخ کے پہلے کپتان عبدالحفیظ کاردار تھے، انھوں نے 1952سے 1958تک 23میچز میں ٹیم کی کمان سنبھالی اور 6 فتوحات حاصل کیں، مزید پڑھیں

آئی سی سی

آئی پی ایل کی وجہ سے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ فائنل کی تاریخ تبدیل کرلی گئی

نئی دہلی(عکس آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے انڈین پریمیئرلیگ (آئی پی ایل) 2021 کی وجہ سے ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کے فائنل کی تاریخ تبدیل کر دی۔ٹیسٹ چمپئن شپ کو پہلے 10 جون سے لندن کے تاریخی مزید پڑھیں

چین کے صدر

امریکا نئی سرد جنگ سے باز رہے، چین کا بائیڈن انتظامیہ کو انتباہ

بیجنگ (عکس آن لائن)چین کے صدر نے بائیڈن انتظامیہ کو انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نئی سردجنگ سے باز رہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر شی جن پنگ کا عالمی اقتصادی فورم سے خطاب میں کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

امریکی صدر

میرانہیں خیال 17ریپبلکن اراکین ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا دینے کے لیے ووٹ دیں گے،امریکی صدر جوبائیڈن

واشنگٹن(عکس آن لائن ) امریکی ایوان نمائندگان کے نواراکین نے امریکی سینیٹ میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹرائل کے مطالبے کی دستاویز فراہم کردیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی سینیٹ نے سابق صدر کے مواخذے کی دستاویز(جو کہ آرٹیکل آف امپیچمنٹ مزید پڑھیں

مہاتیر محمد

مہاتیر محمد صحت مند اور اپنے گھر پر موجود ہیں، ترجمان کی وضاحت

کوالالمپور(عکس آن لائن )ملائشیاء کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی خرابی صحت سے متعلق چند روز سے متعدد افواہیں زیر گردش تھیں تاہم ان کے ترجمان کی وضاحت کے بعد افواہیں دم توڑ گئیں۔غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق چند روز قبل مزید پڑھیں

ٹریکٹر ریلی

بھارت میں یوم جمہوریہ پر کسانوں کی ٹریکٹر ریلی نے تمام رکاوٹوں توڑ دیں

نئی دہلی (عکس آن لائن )بھارت میں یوم جمہوریہ کی فوجی پریڈ کے انعقاد کے دوران ہزاروں بھارتی کسانوں، جن میں بہت سارے ٹریکٹر پر سوار تھے، نے نئی دہلی میں احتجاجی مارچ شروع کرنے کے لیے پولیس کی جانب مزید پڑھیں

ایران

جوہری بات چیت کا دوبارہ آغاز،گیند امریکا کے کورٹ میں ہے، ایران

تہران ( عکس آن لائن)اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر مجید تخت روانچی نے کہاہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان تعلقات کے معاملے میں ہر چیز بائیڈن انتظامیہ پر منحصر ہے۔امریکی چینل کے ساتھ انٹرویو میں جب روانچی سے مزید پڑھیں

انجیلا میرکل

بائیڈن کے ساتھ مزید کثیر جہتی تعاون کا خیر مقدم ہے،جرمن چانسلر

برلن ( عکس آن لائن)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ فون پر اپنی پہلی گفتگو میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا اور ماحولیاتی تبدیلی جیسے عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی مزید پڑھیں