ٹی ٹوئنٹی سیریز

جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی تشکیل کی ابتدائی مشاورت شروع

کراچی (عکس آن لائن)جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی تشکیل کی ابتدائی مشاورت شروع کردی گئی ، فٹنس مسائل سے دوچار شاداب خان ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے دستیاب نہیں ہونگے۔ذرائع کے مطابق شاداب خان مزید پڑھیں

نئی ون ڈے

نئی ون ڈے رینکنگ میں ویرات کوہلی پہلے اور بابر اعظم تیسرے نمبر پر موجود ہیں، آئی سی سی

دبئی (عکس آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جاری بلے بازوں کی نئی ون ڈے رینکنگ میں ویرات کوہلی پہلے اور بابر اعظم تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔آئی سی سی کی بیٹسمینوں کی فہرست میں بھارت کے روہت مزید پڑھیں

انضمام الحق

انضمام الحق نے قلندرز ہائی پرفارمنس سنٹر میں کھلاڑیوں کو ملنے والی سہولتوں کو ورلڈ کلاس قراردیدیا

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے قلندرز ہائی پرفارمنس سنٹر میں کھلاڑیوں کو ملنے والی سہولتوں کو ورلڈ کلاس قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ہمارے میں دور میں ایسی سہولتیں ملتِیں تو مزید باصلاحیت مزید پڑھیں

صرافہ مارکیٹوں

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 200روپے کی کمی سے1لاکھ 13ہزارروپے ہوگئی

کراچی (عکس آن لائن) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 200روپے کی کمی سے1لاکھ 13ہزارروپے ہوگئی ۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8ڈالرکی کمی سے1846ڈالر ہوگئی جس کے مزید پڑھیں

رواں مالی سال

بیرونی سرمایہ کاری میں 29.8 فیصد کمی جب کہ مالیاتی خسارہ میں 21 فیصد اضافہ، زرعی قرضوں میں بھی کمی

کراچی(عکس آن لائن)رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران معاشی اعشاریوں میں کمی کا رجحان سامنے آگیا، برآمدات اور بیرونی سرمایہ کاری میں کمی واقع ہوئی اور مالیاتی خسارہ بڑھ گیا۔وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کی مزید پڑھیں

لاہور قلندر

پی ایس ایل سے ہی پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوئی، جنوبی افریقہ کا پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا ایک بڑا قدم ہے، بین ڈنک

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندر کی نمائندگی کرنے والے آسٹریلوی بیٹسمین بین ڈنک نے کہا ہے کہ مناسب وقت ہے کہ تمام ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں، یہ محفوظ ملک ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

عرب لیگ

فلسطینیوں نے گزشتہ چار برس کے دوران سابق امریکی حکومت کا غیرمعمولی دباؤ برداشت کیا ‘ عرب لیگ

ریاض (عکس آن لائن)عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابو ا لغیط نے کہا ہے کہ فلسطینیوں نے گزشتہ چار برس کے دوران سابق امریکی حکومت کا غیرمعمولی دباؤ برداشت کیا ۔ مسئلہ فلسطین کو جان بوجھ کر نظر انداز مزید پڑھیں

چین

امید ہے نئی حکومت دونوں ممالک کے تعلقات کو معروضی اور دانش مندانہ انداز میں دیکھے گی’چین

بیجنگ(عکس آن لائن) چین نے حال ہی میں عہدہ سنبھالنے والے امریکا کے صدر جو بائیڈن کے ایک بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انہیں پیش رو ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے نتائج سے سبق حاصل کرنے کا مشورہ دیا مزید پڑھیں

کسانوں

پرتشدد احتجاج کے بعد کسانوں نے دوبارہ نئی دہلی کے باہر ڈیرے ڈال دیئے

نئی دہلی (عکس آن لائن)ہندوستان کے یوم جمہوریہ کے موقع پر تاریخی لال قلعہ پر چڑھائی کرنے والے ہزاروں کسانوں نے بدھ کو ایک مرتبہ پھر دارالحکومت کے باہر ڈیرے ڈال دیے ہیں۔دو ماہ سے جاری اس احتجاج کے سب مزید پڑھیں

شی جن پنگ

اپنی تہذیب و ثقافت کو دوسروں پر مسلط کرنا توسیع پسندی کی ایک گھنائونی مثال ہے، چینی صدر

بیجنگ(عکس آن لائن) چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ بنی نوع انسان کا کرہ ارض ایک ہی ہے اور ان کا مستقبل مشترک ہے۔ وہ گزشتہ روز عالمی اقتصادی فورم کے زیرِ اہتمام ”ڈاووس ایجنڈا” سے خطاب مزید پڑھیں