فواد عالم

بھارتی کمنٹیٹر نے فواد عالم کو ‘ہندی فلموں کا ہیرو’ قرار دیدیا

نئی دہلی (عکس آن لائن)معروف بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے قومی کرکٹر فواد عالم کا موازنہ ‘ہندی فلمی ہیرو’ سے کردیا۔کرکٹ کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے فواد عالم کی تعریف کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا۔انہوں نے کہا مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ

این سی او سی کی اجازت کے بعد پی ایس ایل کے ٹکٹ فروخت ہونگے

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز کیلئے این سی او سی نیاجازت دی تو ٹکٹوں کی سیل شروع ہوسکتی ہے۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل میں محدود شائقین کو اسٹیدیم آنے کی اجازت ہوگی، مزید پڑھیں

کپتان انضمام الحق

وکٹ اب اسپنرز کو زیادہ مدد کرے گی، یاسر شاہ اور نعمان علی وکٹیں لیں تو اچھے نتائج آئیں گے، انضمام الحق

لاہور (عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے فواد عالم کو کراچی ٹیسٹ کا ہیرو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیشنل اسٹیڈیم کی وکٹ بیٹنگ کیلئے آسان نہیں ۔انضمام الحق نے اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں

پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم

پاکستان خواتین اور جنوبی افریقہ کے مابین ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز آج سے ہوگا

ڈربن(عکس آن لائن)پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے مابین تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز (آج)جمعے سے کنگز میڈ کرکٹ اسٹیڈیم ڈربن میں شروع ہوگی۔ یہ آسٹریلیا میں آئی سی سی ٹی ٹونٹی ویمنر کرکٹ مزید پڑھیں

قوی خان

میں نے ساری زندگی کام کیا ہے اور میں نے ریٹائرمنٹ لی ہی نہیں’قوی خان

لاہور(عکس آن لائن) سینئر اداکار قوی خان نے کہا ہے کہ میں جب لاہور آیاتومجھے یہ معلوم نہیں تھاکہ اسٹیج پر کام کرنے کے پیسے بھی ملتے ہیں ،اوپن ائیر تھیٹر میں1961ء میں میری سلطان راہی سے دوستی ہوئی اورہم مزید پڑھیں

عرفان کھوسٹ

بعض اوقات آپ کا ماضی آپ میں تلخی لے آتاہے ،میری زندگی میں بھی ایک عرصہ تلخی رہی ہے’عرفان کھوسٹ

لاہور(عکس آن لائن) سینئر اداکار عرفان کھوسٹ نے کہا ہے کہ ایسے حالات بھی دیکھے ہیں کہ بھوک کی وجہ سے میری انتڑیوں میںز خم ہو گئے تھے،پہلے کام کا معاوضہ7روپے ملا تھا جس میں سے پانچ روپے والدہ اور مزید پڑھیں

اداکارہ ثنا

دوسروں کے معاملات میں مداخلت کومہذب معاشروں میں اچھا نہیں سمجھاجاتا’ ثنا

لاہور(عکس آن لائن)نامور اداکارہ ثنا نے کہا ہے کہ اب تو ہمارے معاشرے میں لوگ دوسروں کوخوش بھی نہیں دیکھ سکتے اوریہ المیہ ہے ،ہمارے ہاں کچھ لوگ دوسروں کے معاملات میں مداخلت کرنے کو ثواب کا کام سمجھتے ہیں۔ مزید پڑھیں

نور بخاری

شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ نور بخاری آج کل سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک رہتی ہیں

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان فلم انڈسٹری کو خیرباد کہہ کر اپنے زندگی اسلامی تعلیمات کے مطابق بسر کرنے والی سابقہ اداکارہ نور بخاری کے بچپن کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ نور بخاری آج کل سوشل مزید پڑھیں

وزیراعظم

کورونا وائرس کے باعث حکومت نے ہنگامی حالات نافذ کیے ہوئے ہیں’جاپانی وزیراعظم

ٹوکیو(عکس آن لائن) جاپان کے وزیراعظم نے حکومتی اتحادی اراکین کی جانب سے کورونا وائرس ایس او پیز پر عمل نہ کرتے ہوئے نائٹ کلب جانے پر معافی مانگلی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کی اتحادی حکومت کے مزید پڑھیں