خود کش بمبار

افغانستان میں فوجی چیک پوسٹ پر کار بم دھماکے میں 14 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

کابل(عکس آن لائن)افغانستان کے صوبے ننگرہار میں فوجی چیک پوسٹ پر خود کش بمبار نے بارود سے بھری کار ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 14اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق ننگرہار کے ضلع شیرزاد میں فوجی مزید پڑھیں

کورونا وائرس

برطانیہ اور جنوبی افریقا سے آنے والا نئی قسم کا وائرس خطرناک ہے، فرانسیسی وزیر اعظم

پیرس (عکس آن لائن)فرانس نے کورونا وائرس کی نئی قسم کی روک تھام کے لیے غیر یورپی یونین ممالک کے لیے اپنی سرحدیں بند کرنے کا اعلان کر دیا۔فرانسیسی وزیراعظم جین کاسٹکس کے مطابق برطانیہ اور جنوبی افریقا سے آنے مزید پڑھیں

حریم فاروق

کبھی کبھی بچکانہ ہونا اچھا ہوتا ہے، حریم فاروق

کراچی (عکس آن لائن)اداکارہ اور پروڈیوسر حریم فاروق نے کہا ہے کہ کبھی کبھی بچکانہ ہونا اچھا ہوتا ہے۔ حریم فاروق نے اپنی تصاویر کے ساتھ سوشل میڈیا لکھا کہ کبھی کبھی بچکانہ ہونا اچھا ہوتا ہے، اس میں خوشیوں مزید پڑھیں

ہانیہ عامر

ضرورت کے وقت مدد مانگنے میں شرم کی کوئی بات نہیں، ہانیہ عامر

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان کی خوبصورت اداکارہ ہانیہ عامر نے ایک مرتبہ پھر اپنی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی جس کو خوب لائکس مل رہے ہیں۔ہانیہ عامر نے اپنی تصویر کے ساتھ پیغام میں لکھا کہ خود کی دیکھ بھال مزید پڑھیں

ماریہ واسطی

منزل کے حصول کیلئے جستجوکرنا نہایت ضروری ہے اورایسے لوگ ہی کامیاب ہوتے ہیں ‘ماریہ واسطی

لاہور(عکس آن لائن)ٹی وی کی نامور اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ پاکستان کے فنکار معیاری کام کی وجہ سے اپنی پہچان رکھتے ہیں اورانہیں دنیا جانتی ہے ،منزل کے حصول کے لئے جستجوکرنا نہایت ضروری ہے اورایسے لوگ مزید پڑھیں

مدیحہ شاہ

فلموں اورڈراموں کی پیشکش موجودہے لیکن ناگزیرنجی مصروفیات کی وجہ سے کوئی معاہدہ نہیں کررہی ‘ مدیحہ شاہ

لاہور( عکس آن لائن)نامور اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہاہے کہ میرے پاس اس وقت بھی فلموںاورڈراموں کی پیشکش موجودہے لیکن ناگزیرنجی مصروفیات کی وجہ سے کوئی معاہدہ نہیں کررہی ،شوبزکوقطعاًخیر بادنہیںکہا بلک جیسے ہی وقت ملے گااوراچھے کردارکی پیشکش موجود مزید پڑھیں

صنم ماروری

جب صوفیانہ کلام پیش کرتی ہوں تو ایسے لگتا ہے جیسے میں کہیں بلندیوں پر ہوں’ صنم ماروری

لاہور(عکس آن لائن)نامور گلوکار ہ صنم ماروی نے کہاہے کہ صوفیانہ کلام پیش کرنے کی وجہ سے میری زندگی میں مثبت تبدیلی رونماہوئی ،صوفیانہ کلام میں محبت کی چاشنی ہوتی ہے جوسننے والوں کی روح میںاترجاتی ہے۔ ایک انٹرویو میں مزید پڑھیں

عائزہ خان

عائزہ خان نے ایمن خان کو شکست دیدی

کراچی (عکس آن لائن)شوبز انڈسٹری کی خوبرو اور معروف اداکارہ عائزہ خان نے انسٹاگرام پر 8 ملین فالوورز کا سنگ میل عبور کرتے ہوئے اداکارہ ایمن خان کو پیچھے چھوڑدیا۔ مقبول ترین ڈرامہ سیریل ‘مہر پوش’ میں ‘مہرو’ کا کردار مزید پڑھیں

رجب طیب اردگان

دنیا اسلاموفوبیا کو روکنے کیلئے اپنا کردار ادا کرے، ترک صدر

انقرہ(عکس آن لائن) ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ دنیا اسلاموفوبیا کو روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔اپنے ویڈیو پیغام میں ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ دنیا کو اسلاموفوبیا اور غذائی قلت کو مزید پڑھیں

محمد بن سلمان

ہم 2030 تک ریاض کی آبادی 15 سے 20 ملین تک پہنچانے کی کوشش کریں گے’سعودی ولی عہد

ریاض (عکس آن لائن)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ جلد ہی ریاض میں دنیا کی سب سے بڑی انڈسٹریل سٹی قائم کی جائے گیـ ریاض دنیا کے 10 طاقتور ترین اقتصادی شہروں میں سے ایک مزید پڑھیں