نیوزی لینڈ

آسٹریلیا نے داعشی خاتون کی شہریت ختم کر کے اپنی ذمہ داریوں سے دستبردار ہونے کی کوشش کی ہے ، جیسینڈا آرڈرن

ویلنگٹن(عکس آن لائن)نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے آسٹریلیا پر اس بات کے لیے سخت نکتہ چینی کی ہے کہ اس نے ایک خاتون کی داعش سے مبینہ وابستگی کی بنیاد پر ان کی شہریت ختم کردی۔ آسٹریلیا نے اپنے مزید پڑھیں

اسپیکر نینسی پلوسی

کیپٹل ہل کی سکیورٹی بڑھانے کیلئے رقم بھی مختص کی جائے گی،اسپیکر نینسی پلوسی

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے کہا ہے کہ کیپیٹل پر حملے کی تحقیقات کیلیے نائن الیون طرز کا کمیشن بنایا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسپیکر نینسی پلوسی نے نائن الیون طرز کا کمیشن بنانے کے مزید پڑھیں

پشاور زلمی

پی ایس ایل : پشاور زلمی کی کراچی میں پریکٹس ،ڈیرن سیمی نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

کراچی( عکس آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے چھٹے ایڈیشن کیلئے پشاور ٹیم نے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پیرکو پریکٹس کی، کوچ ڈیرن سیمی نے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں کرکٹ کا میلہ سج گیا، مزید پڑھیں

آئمہ بیگ

اگر گلوکاری کے شوق کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں کامیاب ہوگئی تو اداکاری بھی کروں گی، آئمہ بیگ

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے دیرینہ دوست شہباز شگری کے حوالے سے بتایا ہے کہ شہباز بہت اچھے اور باصلاحیت انسان ہیں، جیسے ہی مصروفیات کم ہو جائیں گی ہم یقینی طور پر شادی مزید پڑھیں

خدا کی ذات

ہمیشہ خدا کی ذات پر توکل کیا ہے اور اسی وجہ سے میرے مخالفین کو کبھی کامیابی نہیں ملی ‘

لاہور ( عکس آن لائن )فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ ابھی شوبز کے میدان میں میری کامیابیوں کا سفر جاری ہے اور جب میں سمجھوں گی کہ میں اپنی منزل تک پہنچ گئی ہوں تو میں خود ہی شوبز مزید پڑھیں

اداکارہ خوشبو

پرستاروں کی چاہت اور عزت میرا کل اثاثہ ہے ،کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ‘ خوشبو

لاہور(عکس آن لائن )نامور اداکارہ خوشبو نے کہا ہے کہ پرستاروں نے جو عزت دی ہے اسے ساری زندگی فراموش نہیں کر سکوں گی اور یہی چاہت اور عزت میرا کل اثاثہ ہے ،میرا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ہے مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم

پاکستانی ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی میں 100 فتوحات حاصل کرنے والی پہلی ٹیم بننے کا اعزاز حاصل کرلیا

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کو سیریز میں شکست کے ساتھ بین الاقوامی کرکٹ میں ٹی ٹوئنٹی میں 100 فتوحات حاصل کرنے والی پہلی ٹیم بننے کا اعزاز حاصل کیا۔بابراعظم کی قیادت میں قومی ٹیم نے قذافی مزید پڑھیں

آئی سی سی

آئی سی سی انٹرنیشنل کرکٹ میں زاہد محمود کی شاندار انٹری کا معترف

لاہور (عکس آن لائن)قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے زاہد محمود کی شاندار پرفارمنس کی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھی مزید پڑھیں

عاطف رانا

پاکستان سْپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا آفیشل ترانہ ‘گروو میرا’ بہت اچھا ہے، عاطف رانا

لاہور (عکس آن لائن)سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا نے کہا ہے کہ پاکستان سْپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا آفیشل ترانہ ‘گروو میرا’ بہت اچھا ہے۔اپنے ایک بیان میں عاطف رانا نے کہا کہ ہر چیز کسی کے مزید پڑھیں