ملتان سلطانز

ملتان سلطانز محمد رضوان کی قیادت میں ایک نئے آغاز کیلئے تیار

لاہور(عکس آن لائن)ملتان سلطانز محمد رضوان کی قیادت میں ایک نئے آغاز کیلئے بے چین ہے ۔تفصیلات کے مطابق ملتان سلطانز محمد رضوان کی قیادت میں ایک نئے آغاز کیلئے بے چین ہے، ملتان سلطانز نے ایڈیشن2020 میںتیسری پوزیشن،ایڈیشن 2019میںپانچویں مزید پڑھیں

راشد خان

راشد خان بھی قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے معترف ہوگئے

لاہور (عکس آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی طرف سے دہائی کا بہترین ٹی ٹوئنٹی کرکٹر قرار دیے جانے والے راشد خان بھی قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے معترف ہوگئے ہیں۔ایک انٹرویومیں راشد خان نے ویرات کوہلی، ولیمسن، روٹ، مزید پڑھیں

ٹویوٹا فورچونر

کیا کمپنی ٹویوٹا فورچونر کی طرز کی سیون سیٹر ایس یو وی سورینٹو (کل)لانچ کریگی

لاہور(عکس آن لائن)کیا کمپنی ٹویوٹا فورچونر کی طرز کی سیون سیٹر ایس یو وی سورینٹو کل( جمعہ) کو لانچ کرے گی۔یہ گاڑی کیا لکی کے تحت پاکستان میں فروخت ہونے والی چوتھی گاڑی ہوگی۔ اس سے قبل یہ کمپنی کمپیکٹ مزید پڑھیں

بھارتی کسانوں

بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری، ٹرینیں روک کر پورا ہندوستان بند کرنے کا اعلان

نئی دہلی(عکس آن لائن)بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری ہے، آج (جمعرات کو)پھر پورا بھارت بند ہو گا، کسانوں کے لیے ٹول کٹ بنانے بنانے والی ماحولیات کی کارکن دیشا راوی کی رہائی کے لیے مظاہرے تیز ہو گئے، دہلی پولیس مزید پڑھیں

طالبان

طالبان کا امریکی عوام کے نام کھلا خط، افغان تنازع کے سیاسی حل کا عزم

کابل(عکس آن لائن )طالبان نے امریکی عوام کے نام لکھے گئے کھلے خط میں اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ دوحہ معاہدے، افغان تنازع کے سیاسی حل اور انسانی حقوق کی پاسداری کے اپنے وعدوں پر قائم ہیں۔میڈیارپورٹس مزید پڑھیں

حج

آئندہ حج سیزن کے لیے عراق،ایران کے حجاج کو یکجاکرنے کی تجویز

تہران /بغداد(عکس آن لائن )عراق میں حج و عمرہ کمیشن کے سرکاری ترجمان حسن فہد الکنانی نے حجاج کو یکجاکرنے کے حوالے سے ایران سے بات چیت کی تردیدکردی،اس سے قبل ایرانی ایجنسی نے بتایاتھاکہ آئندہ حج سیزن کے لیے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

میانمار میں تشدد پھیلنے کا خطرہ ہے، اقوام متحدہ

نیویارک(عکس آن لائن)اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب برائے میانمار نے اس جنوب مشرقی ایشیائی ملک میں تشدد پھیلنے کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ٹام اینڈریوزنے کہاکہ قریبی علاقوں سے فوجی دستوں کو ینگون کی جانب روانہ مزید پڑھیں