فیس بک

فیس بک نے آسٹریلوی میڈیا کی خبریں شیئر کرنے پر پابندی لگادی

سڈنی(عکس آن لائن)سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے آسٹریلوی میڈیا کی خبریں شیئر کرنے پر پابندی لگادی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی حکومت نے قانون متعارف کرایا ہے جس کے تحت آسٹریلوی میڈیا ویب سائٹس کی مزید پڑھیں

پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ

حکومت اگر معیشت کا پہیہ جام نہیں کر نا چاہتی تو ٹرانسپور ٹرز کے جا ئز مطالبا ت کو فوری تسلیم کیا جائے،آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ

لاہور( عکس آن لائن)آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن لاہور ڈویژن کے جنرل سیکرٹری محمد اظہرقادری نے کہاہے کہ حکومت ملک میں صرف آئی ایم ایف کی بی ٹیم کا کردار ادا کررہی ہے، عمران خان نے انتخابی منشور مزید پڑھیں

سعودی عرب

بین الاقوامی دفاعی نمائش آئی ڈیکس2021 میں سعودی عرب کی شرکت

ریاض (عکس آن لائن )سعودی عرب بین الاقوامی دفاعی نمائش آئی ڈی ای ایکس2021میں قومی شناخت انویسٹمنٹ ان سعودی عرب کے سلوگن کے ساتھ شرکت کررہا ہے۔ بین الاقوامی دفاعی نمائش میں سعودی عرب جنرل اتھارٹی برائے ملٹری انڈسٹریز کے مزید پڑھیں

انجیلا مرکل

جوہری معاہدے پر عملدر آمد سے پیچھے ہٹنے پر تحفظات ،اعتماد سازی کے لیے ایران مثبت اشارے دے،جرمن چانسلر

برلن ( عکس آن لائن)جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے ایرانی صدر حسن روحانی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برلن سے حکومتی ترجمان نے بتایاکہ انجیلا مرکل نے صدر روحانی سے ایرانی جوہری معاہدے پر بات کی۔مرکل مزید پڑھیں

پرنس فلپ

ملکہ الزبتھ دوم کے شوہر پرنس فلپ اسپتال میں داخل

لندن (عکس آن لائن)برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم کے شوہر پرنس فلپ کو طبیعت خرابی کے باعث اسپتال میں داخل کروادیا گیا ہے۔لندن سے خبر ایجنسی کے مطابق پرنس فلپ کو احتیاطی طور پر اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔اس مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ کی سابقہ ملکیت اٹلانٹک سٹی پلازہ ہوٹل دھماکے سے منہدم

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سابقہ ملکیت میں رہنے والا اٹلانٹک سٹی کا پلازہ ہوٹل دھماکے سے اڑا دیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر بننے سے پہلے ریئل اسٹیٹ کا بزنس کرنے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید پڑھیں

نئی بھرتیوں

فیصل آباد سمیت صوبے کے سرکاری کالجوں میں اساتذہ کی نئی بھرتیوں کی تیاری

مکوآنہ (عکس آن لائن) فیصل آباد سمیت صوبے کے سرکاری کالجوں میں اساتذہ کی نئی بھرتیوں کی تیاری، اسٹنٹ پروفیسرز، ایسوسی ایٹ اور پروفیسر کی آسامیوں پر ڈائیریکٹ بھرتیوں کیلئے محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے مراسلہ جاری کر دیا.تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

قوی خان

مسائل کی وجہ سے لوگ مسکراہنا بھول گئے ہیں، ڈرامے میں کچھ حصہ کامیڈی کابھی ہونا چاہیے’ قوی خان

لاہور(عکس آن لائن) سینئر اداکارقوی خان نے کہا ہے کہ شوبز میں کئی دہائیاں ایسے پل بھر میں گزر گئیں جیسے کل کی بات ہو ،میں اپنے ماضی سے مطمئن ہوں اورجب تک خدا کی ذات نے ہمت عطا کی مزید پڑھیں

ثنا جاوید

جو لوگ زندگی کی حقیقت جان جاتے ہیں پھر وہ کسی کی دل آزاری کا سبب نہیں بنتے’ ثنا جاوید

لاہور(عکس آن لائن)نامور اداکار ہ ثنا جاوید نے کہا ہے کہ جو لوگ زندگی کی حقیقت کو جان جاتے ہیںپھر وہ کسی سے نفرت کرتے ہیںاور نہ ہی کسی کی دل آزاری کا سبب بنتے ہیں،میں خود بھی ہنس مکھ مزید پڑھیں