برائلر گوشت

سوشل میڈیا پر بائیکاٹ مہم کا اثر،برائلر گوشت کی قیمت میں کمی کارجحان

لاہور( عکس آن لائن) برائلر گوشت کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد شہریوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر برائلرگوشت کی خریداری کی بائیکاٹ مہم کے اثرات قیمتوںمیں کمی کی صورت میںسامنے آنا شروع ہو گئے۔ پرچون مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

شاہین آفریدی اور حارث رئوف قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں سہولیات کے معترف

لاہور (عکس آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرز شاہین آفریدی اور حارث رئوف قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں سہولیات کے معترف ہوگئے۔ فاسٹ بولرز شاہین شاہ آفریدی اورحارث رئوف نے قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ کیا جہاں مزید پڑھیں

ڈومیسٹک کرکٹ

ڈومیسٹک کرکٹ،آئندہ 12ماہ کے اہداف ہفتے کو تیار ہونگے

لاہور(عکس آن لائن)کرکٹ ایسوسی ایشنز فرسٹ بورڈز کے سربراہوں کی ہفتے کو پی سی بی عہدیداروں سے ملاقات ہوگی ، نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ہونے والی میٹنگ میں اذئندہ 12 ماہ کے اہداف تیار کیے جائیں گے۔نئے ڈومیسٹک کرکٹ مزید پڑھیں

سعودی وزیرخارجہ

عالمی برادری حوثیوں کے حملوں کا جواب دے، سعودی وزیرخارجہ

ریاض(عکس آن لائن)سعودی عرب یمن سے ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے ڈرون اور میزائل حملوں سے اپنی تیل کی تنصیبات کے تحفظ اور سدِجارحیت کے لیے اقدامات کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ

ملکہ اپنے پوتے شہزادہ ہیری سے معاملات سلجھانے کی کوشش کریں گی

لندن (عکس آن لائن ) ملکہ برطانیہ روٹھے شہزادہ ہیری سے آئندہ چند روز میں فون پر رابطہ کریں گی۔برطانوی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ملکہ اپنے پوتے شہزادہ ہیری سے معاملات سلجھانے کی کوشش کریں گی۔ہیری اور میگھن مزید پڑھیں

پینٹاگان

پینٹاگان کا سعودی عرب کی مدد کا پابند رہنے کا اعادہ

واشنگٹن (عکس آن لائن)پینٹاگان نے ایک بار پھر امریکا کا یہ موقف دہرایا ہے کہ وہ حوثی ملیشیا کے حملوں کے خلاف سعودی عرب کی مکمل حمایت کرتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پینٹاگان کے ترجمان جون کیربی نے ایک مزید پڑھیں

امریکا

عالمی سطح پر تحفظ ماحول کے لیے امریکا کا مالی تعاون، اعلان آئندہ ماہ ہوگا

پیرس (عکس آن لائن)تحفظ ماحول کے پیرس معاہدے میں اپنی واپسی کے بعد امریکا اگلے ماہ یہ اعلان کرے گا کہ وہ گلوبل وارمنگ کے خلاف بین الاقوامی جنگ میں مالی طور پر کس حد تک شامل ہو گا۔غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں