ایران

ایران پر عائد پابندیوں پر نظر ثانی کیلئے تیار ہیں’ امریکہ

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکہ نے کہا ہے اگر ایران جوہری معاہدے کی تعمیل کرتا ہے تو وہ اس کے خلاف اہم پابندیوں پر نظر ثانی کے لیے تیار ہے۔امریکی صدر جوبائیڈن 2015 کے جوہری معاہدے میں واپس جانا چاہتے ہیں مزید پڑھیں

کورونا وائرس

دنیابھر میں کورونا وائرس سے اموات 28 لاکھ 74 ہزار سے تجاوز

نیویارک (عکس آن لائن)دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 13 کروڑ 24 لاکھ 37 ہزار مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی،سمسٹر بہار کے داخلوں کی آخری تاریخ 12۔اپریل ، توسیع نہیں کی جائیگی

اسلام آباد(عکس آن لائن )علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2021ءمیں پیش کئے گئے بی ایڈ ، بی ایس ، پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ ، ایسوسی ایٹ ڈگری، بی اے)ایسوسی ایٹ ڈگری( اور سرٹیفیکیٹ کورسسز میں داخلوں کی آخری تاریخ مزید پڑھیں

کالجز

کالجز میں بچوں کو نئے مضامین پڑھائیں جائینگے محکمہ ہائر ایجوکیشن نے مضامین تیار کرلیے

لاہور (عکس آن لائن) کالجز میں نئے مضامین پڑھائیں جائیں گے محکمہ ہائر ایجوکیشن نے مارکیٹ کی ضروریات کو دیکھتے ہوئے نئے مضامین تیار کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق نئے مضامین میں فوڈ سائنسز، سافٹ ویئر ڈایزئننگ، ڈی فارمیسی، ٹیکسٹائل ڈیزائننگ،فوڈ مزید پڑھیں

امیتابھ بچن

ری میک فلم دی انٹرن میں رشی کپور کا کردار امیتابھ بچن ادا کرینگے

ممبئی (عکس آن لائن)بالی ووڈ میں بنائی جانے والی ہالی ووڈ ری میک فلم دی انٹرن کی پروڈیوسر و اداکارہ دیپکا پدوکون نے پیر کو اعلان کیا کہ آنجہانی اداکار رشی کپور کو دی انٹرن نامی مووی میں جو کردار مزید پڑھیں

کترینہ کیف

کترینہ کیف کے انسٹاگرام فالوورز 48ملین کے قریب پہنچ گئے

ممبئی (عکس آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد48 ملین کے قریب پہنچ گئی۔نجی کام،مصروفیات،ایکسرسائز،فوٹوشوٹس اور دیگر تصاویر سمیت مداحوں کے ساتھ انسٹاگرام پر رابطے میں رہنے والی کترینہ کیف کے فالوورز کی تعداد ہر مزید پڑھیں

اسلم اقبال

7ارب کے رمضان پیکیج کے ثمرات عام آدمی تک پہنچائیں گے ‘ اسلم اقبال

لاہور(عکس آن لائن )صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ ماہ صیام میں عوام کو ریلف کی فراہمی کے تمام انتظامات مکمل ہیں،صوبے بھر میں سستے رمضان بازار 25شعبان سے فعال ہوجائیں گے،سات ارب کے مزید پڑھیں