ملک بھر

ملک بھرمیں 9 ویں تا 12 ویں کلاسزمیں تدریسی عمل کا آغاز، حاضری نہ ہونے کے برابر

اسلام آباد(عکس آن لائن) ملک بھرمیں 9 ویں تا 12 ویں کلاسزمیں تدریسی عمل کا آغازہوگیا تاہم حاضری نہ ہونے کے برابر ہے،نویں سے بارہویں کے بورڈ امتحانات کی تیاری کے لیے بچوں کو سکولوں میں بلایا گیا ہے۔ نیشنل مزید پڑھیں

جاوید میانداد

ٹرپل سنچری ،جاوید میانداد کے ورلڈ ریکارڈ کو 47 برس مکمل

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان کے سابق لیجنڈری کرکٹر جاوید میانداد کو کم عمری میں ٹرپل سنچری بنانے کا منفرد اعزاز اپنے نام کیے 47 برس بیت گئے۔جاوید میانداد کے 47 برس قبل آج کے دن بنائے گئے اس ورلڈ مزید پڑھیں

عثمان قادر

میرے عزیز والد آپ میرے اسٹار ہیں،میں آپ سے بہت محبت کرتا اور آپ کو یاد کرتا ہوں، عثمان قادر

اسلام آباد (عکس آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر عثمان قادر نے کہا ہے کہ میرے عزیز والد آپ میرے اسٹار ہیں،میں آپ سے بہت محبت کرتا اور آپ کو یاد کرتا ہوں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

حکومت ہرگز ایسا کوئی اقدام نہ اٹھائے جس سے مزید افرا تفری اور انتشار جنم لے’ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور(عکس آن لائن) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت ہرگز ایسا کوئی اقدام نہ اٹھائے جس سے معاشرے میں مزید افرا تفری اور انتشار جنم لے ، تاجر تنظیموں کی کال پر مزید پڑھیں

پرچون

پرچون سطح پر گراں فروشی اپنے عروج پر رہی ،برائلر گوشت کی قیمت مزید 7روپے اضافے سے371روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور(عکس آن لائن )صوبائی دارالحکومت میں پرچون سطح پر گراں فروشی گزشتہ روز بھی اپنے عروج پر رہی ،برائلر گوشت کی سرکاری نرخنامے میں قیمت مزید 7روپے اضافے سے371روپے فی کلو تک پہنچ گئی تاہم کئی مقامات پر دکانداروں نے400سے مزید پڑھیں

فلک شبیر

فلک شبیراورسارہ خان کے گھرننھے مہمان کی آمد متوقع

کراچی(عکس آن لائن) گلوکاروماڈل فلک شبیر اور اداکارہ و ماڈل سارہ خان کے گھرننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔انسٹاگرام پرگلوکاروماڈل فلک شبیر نے اپنی اسٹوری پر ایک ایسی تصویر شیئر کی جس سے متعلق مداحوں کا کہنا ہے کہ شاید مزید پڑھیں

افغان جنگ

افغان جنگ کے مقاصد پورے ، فوج واپسی پرتنقید بلا جواز ہے،امریکا

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے صدر جوبائیڈن کے افغانستان سے امریکی جنگی افواج کے انخلا کے منصوبے پر تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکا نے القاعدہ کے امریکا پر حملہ کرنے کی صلاحیت کو مزید پڑھیں