ویکسینیشن

لاہور میں مزید ویکسینیشن سینٹر بنائے جارہے ہیں،اس وقت آکسیجن کی صورتحال تسلی بخش ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور(عکس آن لائن ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ لاہور میں مزید ویکسینیشن سینٹر بنائے جارہے ہیں،اس وقت آکسیجن کی صورتحال تسلی بخش ہے،لاہور میں مثبت کیسز کی شرح 19فیصد ہے،لاہورمیں اس وقت لاک ڈاﺅن مزید پڑھیں

کورونا وباء

پنجاب کے 25اضلاع میں تعلیمی ادارے غیرمعینہ مدت کیلئے بند کردیئے گئے

لاہور( عکس آن لائن) کورونا وباء کی تیسری لہر میںشدت کی وجہ سے پنجاب کے 25اضلاع میں تعلیمی ادارے غیرمعینہ مدت کیلئے بند کردیئے گئے۔ صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے تعلیمی اداروںکی بندش کے حوالے ٹویٹ کرتے مزید پڑھیں

اسلام قبول

جنوبی افریقا کے انٹرنیشنل کرکٹر نے اہلیہ کے ہمراہ اسلام قبول کر لیا

جوہانسبرگ(عکس آن لائن )جنوبی افریقن کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بیجورن فورٹن نے اہلیہ کے ہمراہ اسلام قبول کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بیجورن فورٹن نے گزشتہ رات اپنی اہلیہ کے ہمراہ دائرہ اسلام میں داخل ہونے کا اعلان کیا مزید پڑھیں

تجارتی تعلقات

وزیر خارجہ کا دورہ ایران تجارتی تعلقات میں فروغ کاباعث بنے گا’خواجہ حبیب

لاہور(عکس آن لائن )ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے حالیہ دورہ ایران، اس کی بھی روک تھام ہوگی،مند۔پشین سرحدی پوائنٹ پر بین الاقوامی سرحد مزید پڑھیں

گڈزٹرانسپورٹرز

اوورلو ڈ نگ کا خا تمہ موٹر وے پولیس کی تر جیح کیو ں نہیں ہے ؟’گڈزٹرانسپورٹرز

لاہور( عکس آن لائن)آل پاکستان گڈزٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنمامحمداویس چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ آ خر مو ٹر وے پو لیس کی اوورلو ڈ نگ خا تمہ تر جیح کیو ں نہیں ہے؟ ، ایکسل لوڈ مزید پڑھیں

کارپٹ ایسوسی ایشن

برآمدات میں مضبوط ساکھ رکھنے والوںکو بیرونی ادائیگیوں میں تاخیر پر ہراساں نہ کیا جائے’ کارپٹ ایسوسی ایشن

اسلام آباد/لاہور( عکس آن لائن)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے وزارت ،ٹیکسٹائل اور اس کے ذیلی ادارے تمام ایسوسی ایشنز سے رابطے بڑھائیں تاکہ مسائل کو حل کرنے میں مدد مل سکے ،برآمدات کے فروغ کیلئے رکاوٹوںکو مزید پڑھیں

عرفان کھوسٹ

آپکا ماضی آپ میں تلخی لے آتاہے ،کئی فنکاروں نے بہت مشکل حالات دیکھے ہیں’ عرفان کھوسٹ

لاہور(عکس آن لائن) سینئر اداکار عرفان کھوسٹ نے کہا ہے کہ مجھے اپنے ماضی کاکوئی افسوس نہیں کیونکہ اگرمیں بھوک نہ کاٹتا تو آج میں اور میرے بچے اس مقام پر نہ پہنچتے ،بعض اوقات آپ کا ماضی آپ میں مزید پڑھیں

صنم ماروی

صوفیانہ کلام کے ذریعے محبت ،امن اوربھائی چارے کوعام کیا جا سکتاہے ‘ صنم ماروی

لاہور(عکس آن لائن )نامور گلوکار ہ صنم ماروی نے کہاہے کہ صوفیانہ کلام پیش کرنے کی وجہ سے میری زندگی میں مثبت تبدیلی رونماہوئی ،صوفیانہ کلام میں محبت کی چاشنی ہوتی ہے جوسننے والوں کی روح میںاترجاتی ہے،انسان کے مقدر مزید پڑھیں

علی ظفر

کورونا وائرس کی اس خطرناک صورتحال میں پڑوسی ملک بھارت کے ساتھ ہیں’علی ظفر

کراچی (عکس آن لائن)عالمی شہرت یافتہ گلوکار و اداکار علی ظفر نے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس کی اس خطرناک صورتحال میں پڑوسی ملک بھارت کے ساتھ ہیں۔عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے بدترین حالات سے دوچار بھارت مزید پڑھیں

نور بخاری

ہماری دعائیں بھارت کے ساتھ ہیں اللہ رحم کرے’نور بخاری

کراچی(عکس آن لائن)سابق اداکارہ نور بخاری نے بھارت میں کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے باعث اپنے بھارتی مداحوں اور فالوورز کو سورہ رحمان سننے کا مشورہ دیا ہے۔بھارت میں کورونا وائرس کی تیسری لہر انتہائی خطرناک ثابت ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں