آٹے

صوبے بھر کے رمضان بازاروں میں 10 کلو آٹے کے 55لاکھ22 ہزار 419 تھیلے فروخت ہو چکے ہیں’ رپورٹ

لاہور(عکس آن لائن)محکمہ صنعت وتجارت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ رمضان بازاروں کی مانیٹرنگ رپورٹ کے مطابق صوبے بھر میں قائم رمضان بازاروں میں اب تک 10 کلو آٹے کے 67لاکھ 1ہزار 194 تھیلے فراہم کیے گئے ہیں۔جن میں مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈز

ثانوی تعلیمی بورڈ سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کا انعقاد کیا جائے گا

سرگودھا(عکس آن لائن)ثانوی تعلیمی بورڈ سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کا انعقاد کیا جائے گا جن کے لئے جاری ڈیٹ شیٹ کے مطابق میٹرک کے امتحانات کا آغاز 18 مزید پڑھیں

بھارت

بھارت میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری، مزید 3688افراد دم توڑ گئے

نئی دہلی(عکس آن لائن)بھارت میں کورونا سے تباہی جاری، مزید 3 ہزار 688 افراد دم توڑ گئے، ہلاکتوں کی تعداد دو لاکھ پندرہ ہزار سے تجاوزکر گئی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت میں کورونا کے حملے مزید تیز ہو گئے، مزید پڑھیں

افغانستان

افغانستان کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں، امریکا

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے معاملے کا کوئی فوجی حل نہیں، بین الافغان مذاکرات کے ذریعے سیاسی تصفیہ ہی پائیدار امن و استحکام کا واحد راستہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دوحہ میں افغانستان کے مزید پڑھیں

لاہور

لاہور میں موثر لاک ڈائون کے ثمرات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں، کورونا کیسز کی شرح میں کمی خوش آئند ہے’ یاسمین راشد

لاہور(عکس آن لائن ) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ لاہور میں موثر لاک ڈائون کے ثمرات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں، کورونا کیسز کی شرح میں کمی ہونا خوش آئند ہے،ہسپتالوں میں بیڈز کی تعداد مزید پڑھیں

جو بائیڈن

شیڈول کے بغیر امریکی صدر نے موسادکے چیف کو ملاقات کے لیے بلا لیا

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کے بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی موسادکے سربراہ یوسی کوہن سے وائٹ ہائوس میں ملاقات کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ امر باعث حیرت ہے کہ موساد چیف سے ملاقات صدر کی طے مزید پڑھیں

حکمران

حکمران کر پشن کی طرح اوور لو ڈ نگ کے خا تمے کیلئے بھی کردارادا کر یں’گڈزٹرانسپورٹرز

لاہور(عکس آن لائن )آل پاکستان گڈزٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنمامحمداویس چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حکمران کر پشن کی طرح اوور لو ڈ نگ کے خا تمے کیلئے بھی کردارادا کر یں ،وزیر اعظم صاحب آپ تو مزید پڑھیں

کارپٹ مینو فیکچررز

کارپٹ مینو فیکچررز ،ایکسپورٹرز کامسائل اورمطالبات سے آگاہی کیلئے سیکرٹری تجارت و صنعت کو خط

اسلا آباد/لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کو درپیش دیرینہ مسائل سے آگاہی اور مطالبات پر مبنی خط فاقی سیکرٹری تجارت و صنعت کو ارسال کر دیا ۔ ایسوسی مزید پڑھیں

سعودی وزیرخارجہ

سعودی وزیرخارجہ کا ابوظبی کے ولی عہد سے علاقائی اور عالمی صورت حال پرتبادلہ خیال

ریاض (عکس آن لائن)سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے ملاقات کی ہے اور ان سے علاقائی صورت حال اور تمام محاذوں پرمشترکہ اقدامات سے متعلق تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں