مفت تعلیم

اوپن یونیورسٹی نے میٹرک کی مفت تعلیم کی تاریخ میں 20۔ستمبر تک توسیع کردی

اسلام آباد (عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے خیبر پختونخواہ میں ضم شدہ قبائلی اضلاع)سابقہ فاٹا( اور بلوچستان بھرمیں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند افرادسے میٹرک پروگرام میں مفت داخلہ حاصل کرنے کے لئے داخلہ فارم 20۔ستمبر تک مزید پڑھیں

مواصلات

بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں مواصلات اور رابطے منقطع کرنے سے چندریاں سے زیادہ نقصان ہوگا

راولپنڈی (عکس آن لائن ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ چندریاں سے رابطہ ختم ہونے سے بھارت کو جو نقصان ہوا ہے مقبوضہ کشمیر میں مواصلات اور رابطے منقطع کرنے سے مزید پڑھیں

لبنانی صدر

اسرائیل کو لبنان پر کسی بھی حملے کے سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے، لبنانی صدر

بیروت (عکس آن لائن ) لبنانی صدر میشال عون نے کہا ہے کہ اسرائیل کو لبنان پر کسی بھی حملے کے سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لبنانی صدر نے اقوام متحدہ کے رابطہ کارسے ملاقات مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی لاک ڈان کا 35 واں روز، محرم کے جلوس پر شیلنگ سے متعدد زخمی

سری نگر (عکس آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ نے وادی میں محرم الحرام کے جلوسوں پر بھی پابندی عائد کر دی ،وادی میں مسلسل 35 ویں روز بھی انٹرنیٹ سمیت مواصلاتی رابطے منقطع ، حریت قیادت اور سیاسی مزید پڑھیں

بھارتی نیوی

پاک بحریہ نے 8 ستمبر 1965 کو بھارتی نیوی کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا،عثمان بزدار

لاہور(عکس آن لائن) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ نے 8 ستمبر 1965 کو بھارتی نیوی کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے یوم پاک بحریہ پر اپنے پیغام مزید پڑھیں

فواد چوہدری

بھارت بالی ووڈ کے ذریعے چاند پر پہنچ سکتا ہے، وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھارتی خلائی مشن کی ناکامی پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ پڑوسی ملک صرف بالی وڈ کے ذریعے چاند پر پہنچ سکتا ہے۔ اتوار کو سماجی مزید پڑھیں

فضائی حدود

بھارت کو مزید رعایت نہیں دیں گے،بھارتی ائیرلائنز کیلئے فضائی حدود کی بندش زیرغور ہے، وزیر ہوا بازی

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت کی وجہ سے بھارتی صدر کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی، بھارت ابھی بھی کشمیر میں بین مزید پڑھیں

چار افراد جاں بحق

پاکپتن،دو تیز رفتار کاریں ریس لگاتے ٹکرا گئیں، چار افراد جاں بحق،ڈرائیور زخمی

پاکپتن(عکس آن لائن ) پاکپتن کے علاقے نور پور کے قریب دو تیز رفتار کاریں ریس لگاتے ہوئے آپس میں ٹکر انے کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا۔ جاں بحق افراد کی لاشوں مزید پڑھیں

نوجوان کی ہلاکت

لاہور میں پولیس تشدد سے نوجوان کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تشدد کی تصدیق

لاہور (عکس آن لائن) لاہور میں پولیس تشدد سے نوجوان عامر مسیح کی ہلاکت کی سی سی ویڈیو منظر عام پر آ گئی جب کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بھی نوجوان پر تشدد کی تصدیق ہو گئی ہے،سی سی ٹی مزید پڑھیں