شاہد آفریدی

شاداب خان کو سری لنکا کیخلاف کیا کرنا چاہیئے ؟ شاہد آفریدی نے اہم مشورہ دیدیا

لاہور(عکس آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی بھی سری لنکا سے دوسرے ٹی ٹونٹی میں شکست پر میدان میں آ گئے ، ٹیم کی غلطیوں کے ساتھ شاداب خان کو اچھی پرفارمنس کیلئے مفید مشورہ بھی دیدیا مزید پڑھیں

خالد محمود

قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی ، سابق چیئرمین خالد محمود بھی مایوس

لاہور(عکس آن لائن)قومی ٹیم کی سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ناقص کارکردگی پر سابق چیئرمین پی سی بی خالد محمود نے بھی سخت مایوسی کا اظہار کیا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ سری لنکا مزید پڑھیں

رمیز راجہ

رمیز راجہ نے قومی ٹیم کیلئے پاور ہٹنگ سپیشلسٹ کوچ کے تقرر کا مطالبہ کردیا

لاہور(عکس آن لائن)سابق پاکستانی کپتان رمیز راجہ نے پاور ہٹنگ کوچ کے تقرر پر زوردیا ہے۔رمیز راجہ نے کہاکہ مصباح الحق کو تمام فارمیٹس میں کوچنگ کی ذمہ داری دے کر بوجھ لاد دیا گیا ہے، میں سمجھتا ہوں کہ مزید پڑھیں

صدرٹرمپ کا مواخذہ

صدرٹرمپ کا مواخذہ ‘وائٹ ہاوس کا تحقیقات میں تعاون سے انکار کر دیا

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی صدر کے دفتر نے باقاعدہ طور پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے لیے ہونے والی تحقیقات میں تعاون کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ڈیموکریٹ جماعت کے رہنماوں میں بھیجے گئے ایک خط میں ان تحقیقات مزید پڑھیں

الشعیبہ بندرگاہ

حضرت عثمانؓ بن عفان سے منسوب تاریخی الشعیبہ بندرگاہ سیاحوں کا پسندیدہ مقام

جدہ(عکس آن لائن)سعودی عرب کے مغرب میں واقع الشعیبہ بندرگاہ کو مملکت میں سیاحتی سنگ میل کا درجہ حاصل ہے۔ اس کا شمار ملک کی تاریخی بندرگاہوں میں ہوتا ہے۔ یہ بندرگاہ بحیرہ احمر میں مچھلی کے شکار اور خوطہ مزید پڑھیں

رافیل لڑاکا جیٹ

فرانس سے متنازع سودے کے تحت خرید کیا گیا پہلا رافیل لڑاکا جیٹ بھارت کے حوالے

پیرس (عکس آن لائن)فرانس نے اپنا ساختہ ایک رافیل لڑاکا جیٹ بھارت کے حوالے کردیا ہے۔بھارت نے 2016ء میں فرانس سے چھتیس رافیل لڑاکا طیارے خرید کرنے کا سودا کیا تھا۔ان طیاروں کی کل مالیت پونے نو ارب ڈالر سے مزید پڑھیں

امریکی محکمہ دفاع

شام میں اپنی فوج ترکی کے آپریشن زون سے دور ہٹا دی ہے‘امریکی محکمہ دفاع

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان کے ترجمان جوناتھن ہوفمین نے منگل کے روز کہا ہے کہ ان کے ملک نے شمالی شام میں ترک فوجی کارروائی کے ممکنہ راستے سے اپنی افواج کو دور کردیا ہے۔جوناتھن ہوفمین نے مزید پڑھیں

اماراتی وزیر خارجہ

سعودی عرب کے ساتھ مل یمنی قوتوں کو متحد کرنے کی کوشش کررہے ہیں‘ اماراتی وزیر خارجہ

دبئی (عکس آن لائن)متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انورقرقاش نے کہا کہ ہمارا پہلا ہدف یمن کو متحد اور مضبوط بنانے کی سعودی عرب کی کوششوں کو کامیاب کرنا ہے۔ امارات سعودی عرب کے ساتھ مل مزید پڑھیں

مرید عباس قتل

مرید عباس قتل کیس کی تفتیش کرنے والے سب انسپکٹر پر فائرنگ، اسپتال منتقل

کراچی(عکس آن لائن) شہر قائد میں اینکر مرید عباس کے قتل کیس میں مصروف تفتیشی سب انسپکٹر پر فائرنگ کے نتیجے میں شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بریگیڈ تھانے مزید پڑھیں