کشمیر میں قتل عام

مشرقی تیمور اور جنوبی سوڈان کو عجلت میں علیحدہ کرنے والی اقوام متحدہ کو 72 سا ل سے کشمیر میں قتل عام نظرکیوں نہیں آرہا ،

حیدر آباد(عکس آن لائن) امیر جماعت ا سلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ مشرقی تیمور اور جنوبی سوڈان کو عجلت میں علیحدہ کرنے والی اقوام متحدہ کو 72 سا ل سے کشمیر میں قتل عام نظرکیوں نہیں آرہا مزید پڑھیں

پاکستان علما کونسل

پاکستان علما کونسل کسی مارچ یا دھرنے میں شریک نہیں ہو گی ، حکومت اور مولانا فضل الرحمن مفاہمت سے معاملات کو حل کریں

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان علما کونسل کسی مارچ یا دھرنے میں شریک نہیں ہو گی ، حکومت اور مولانا فضل الرحمن مفاہمت سے معاملات کو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز کیخلاف ریفرنس کی سما عت کل تک کے لیئے ملتوی کر دی

اسلام آباد (عکس آن لائن) سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز کیخلاف ریفرنس کی سما عت کل تک کے لیئے ملتوی کر دی،پیر کے روز جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 10 رکنی لارجر بینچ نے مزید پڑھیں

کراچی کا مینڈیٹ

کراچی کا مینڈیٹ تبدیل کرنا ہے تو کام کرکے دکھانا ہوگا، بانی متحدہ نے پاکستان کی حرمت پر سوال اٹھایا تو پوری قوم بدل گئی

لاہور (عکس آن لائن)وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی نے کہاہے کہ کراچی کے چکر لگانے اور طواف کرنے والوں سے کہنا چاہتا ہوں کہ اس سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، شہر ِقائد کا مینڈیٹ تبدیل کرنا ہے تو مزید پڑھیں

قا ئمہ کمیٹی

قا ئمہ کمیٹی برائے قواعد وضوابط کے ارکان کا سیپکو حکام کے نہ آنے پر شدید برہمی کا اظہار، گرفتار کر کے لانے کا مطالبہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد وضوابط کے ارکان نے سیپکو حکام کے نہ آنے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرکے لانے کا مطالبہ کر دیا،جبکہ وزیر مملکت مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

احتساب عدا لت نے آصف علی زرداری کو جیل سے پمز منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے جعلی بینک اکاونٹس کیس کے ملزم آصف علی زرداری کو بیماری کے باعث اڈیالہ جیل سے پمز منتقل کرنے کی درخواست پر سماعت کی جس کے بعد فیصلہ مزید پڑھیں

اسلام آ با د ہائیکورٹ

اسلام آ با د ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کے 2 نئے ارکان کی تعیناتی کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھجوانے کا حکم

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسلام آ با د ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے 2 نئے ارکان کی تعیناتی کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھجوانے کا حکم دے دیا، پیر کے روز اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے مزید پڑھیں

عالمی بینک

پاکستان کی شرح نمو بھی مزید کم ہو کر 2.4 فیصد تک ہو سکتی ہے،شرح نمو میں بھارت بنگلہ دیش اور نیپال سے بھی نیچے چلا گیا

نئی دہلی(عکس آن لائن) عالمی بینک نے خد شہ ظا ہر کیا ہے کہ پاکستان کی شرح نمو بھی مزید کم ہو کر 2.4 فیصد تک ہو سکتی ہے،شرح نمو میں بھارت بنگلہ دیش اور نیپال سے بھی نیچے چلا مزید پڑھیں

پیازاور لہسن

پیازاور لہسن کی فصل کو تھرپس سے بچانے کیلئے فوری حفاظتی و تدارکی اقدامات کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے پیازاور لہسن کی فصل کو تھرپس سے بچانے کیلئے فوری حفاظتی و تدارکی اقدامات کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے بتایا کہ آج کل پیاز اورلہسن پر تھرپس کے حملہ کا خطرہ موجود ہے مزید پڑھیں

بھارت

پونے ٹیسٹ، جنوبی افریقہ کو اننگز اور137رنز سے بدترین شکست،بھارت کو سیریز میں2-0کی فیصلہ کن برتری حاصل

پونے(عکس آن لائن)بھارت نے دوسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو اننگز اور137رنز سے بدترین شکست دیکر 3میچوں کی سیریز میں2-0کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔جنوبی افریقہ کی ٹیم بھارت کی پہلی اننگز601رنز کے جواب میں فالوان ہونے کے بعد مزید پڑھیں