عالمی صرافہ مارکیٹ

عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونا مہنگا ہونے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں قیمت میں کمی کا رجحان رہا

کراچی (عکس آن لائن)عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونا مہنگا ہو گیا تاہم لکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو عالمی صرافہ مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے مجموعی طور پر مندی کا رجحان رہا

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے مجموعی طور پر مندی کا رجحان رہا،اور کے ایس ای100انڈیکس600پوائنٹس گھٹ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس33ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے کم ہو کر33ہزار پوائنٹس کی سطح پر آگیا،مندی کے مزید پڑھیں

گلے کی خرابی

موسم کی تبدیلی گلے کی خرابی مختلف بیماریوں کا موجب بن سکتی ہے،طبی ماہرین

ڈیرہ اسماعیل خان (عکس آن لائن) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ موسم کی تبدیلی گلے کی خرابی مختلف بیماریوں کا موجب بن سکتی ہے ان بیماریوں سے بچاؤ کے لئے احتیاط واحد راستہ ہے، موسم کی تبدیلی کے باعث مزید پڑھیں

بجلی چوری

عارف والا،ایس ڈی او واپڈاکے چھاپے بجلی چوری کرنے پر 2کاشتکار وں کے خلاف مقدمات درج

عارف والا (عکس آن لائن) ایس ڈی او واپڈاکے چھاپے بجلی چوری کرنے پر 2کاشتکار وں کے خلاف مقدمات درج ۔نواحی گاؤں 60/SP میں ایس ڈی او واپڈا محمداقبال نے ملازمین کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے مین لائن سے ڈائریکٹ مزید پڑھیں

جامعہ گجرات

جامعہ گجرات نے بی اے بی ایس سی بی کام پارٹ فرسٹ و پارٹ سکینڈ کے سپلیمنٹری امتحانات کی ڈیٹ شیٹ کا اعلان کر دیا

لالہ موسیٰ (عکس آن لائن)جامعہ گجرات نے بی اے بی ایس سی بی کام پارٹ فرسٹ و پارٹ سکینڈ کے سپلیمنٹری امتحانات2019ء کے لیے ڈیٹ شیٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ کنٹرولر امتحانات جامعہ گجرات کے اعلامیہ کے مطابق ان مزید پڑھیں

شعیب اختر

کراچی کے ’’ڈرپوک‘‘ کرکٹرز خود اپنے زوال کے ذمہ دار ہیں، شعیب اختر

راولپنڈی (عکس آن لائن)سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ کراچی کے ’’ڈرپوک‘‘ کرکٹرز خود اپنے زوال کے ذمہ دار ہیں۔کرکٹرشعیب نے اپنے یوٹیوب چینل پر کہا کہ قومی ٹیم میں اب کراچی کا صرف ایک کھلاڑی مزید پڑھیں

فٹنس مسائل

فٹنس مسائل سے دوچار فاسٹ بولر حسن علی آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے باہر

کولمبو (عکس آن لائن)فٹنس مسائل سے دوچار فاسٹ بولر حسن علی آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے۔سری لنکا کے خلاف سیریز سے کمردرد کا شکار ہونے والے بائیں ہاتھ کے پیسر کو ڈاکٹرز نے مزید تین ہفتے آرام کی مزید پڑھیں

ندیم عمر

ندیم عمر کا سرفراز احمد کی قیادت سے برطرفی پر مایوسی کا اظہار ، بورڈ سے فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ

کوئٹہ(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کے سابق رکن اور پی ایس ایل ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے مالک ندیم عمر نے سرفراز احمد کی قیادت سے برطرفی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے پی سی بی مزید پڑھیں

سرفراز احمد

سرفراز احمد کو تینوں فارمیٹس کی کپتانی سے ہٹائے جانے پر اْن کے مداح جذباتی ،بورڈ پربرس پڑے

اسلام آباد (عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو تینوں فارمیٹس کی کپتانی سے ہٹائے جانے پر اْن کے مداح جذباتی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق خوش بخت نے اپنے ٹوئٹ میں ہیش ٹیگ سرفراز احمد مزید پڑھیں