اسرائیلی فوج

اسرائیل نے شام میں القنیطرہ کی فضاﺅں میں چارراکٹوں کو تباہ کر دیا

دمشق(عکس آن لائن)اسرائیلی فوج نے شام کے علاقے القنیطرہ کے اوپر 4 راکٹوں کو فضا میں تباہ کر دیا۔عرب ٹی وی کے مطابق اس دوران مقبوضہ گولان اور بالائی الجلیل میں یہودی آباد کاروں کی بستیوں میں خطرے کے سائرن مزید پڑھیں

ژالہ باری

آسٹریلیا کے ساحلی علاقوں میں طوفان، ژالہ باری سے معمولات زندگی درہم برہم

سڈنی(عکس آن لائن)آسٹریلیا کے ساحلی علاقوں میں ژالہ باری سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں، کرکٹ بال کے سائز کے بڑے بڑے اولوں سے گھروں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے، مواصلاتی نظام درہم برہم ہو گیا۔آسٹریلیا کے مزید پڑھیں

انس حقانی

افغانستان، انس حقانی سمیت طالبان راہنماﺅں کی رہائی اور دوحہ منتقلی

دوحہ(عکس آن لائن) افغان حکومت کے ہاتھوں رہائی پانے والے تینوں سینئر ترین طالبان رہنماﺅں کو قطری دارالحکومت دوحہ منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق انس حقانی سمیت طالبان کے 3سینئر رہنماﺅں کو بگرام جیل سے رہا کیا گیا بعد ازاں مزید پڑھیں

برفانی تودہ گرنے

سیاچن، برفانی تودہ گرنے سے 4بھارتی فوجیوں سمیت 6افراد ہلاک

سری نگر(عکس آن لائن)مقبوضہ کشمیر کے علاقے سیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے 4بھارتی فوجی اور 2قلی ہلاک ہوگئے، اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچیں اور برف میں دبے اہلکاروں کو باہر نکال کر طبی امداد فراہم مزید پڑھیں

گندم کی فصل

گندم کی فصل کو تین سے چار مرتبہ پانی دینے سے بھر پور پیداوار حاصل کی جا سکتی ہے،زرعی ماہرین

فیصل آباد(عکس آن لائن) زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ گندم کی فصل میں بروقت آبپاشی انتہائی اہمیت کی حامل ہے کیونکہ گندم کی نشو ونما کے وقت اگر اسے مقررہ مقدار میں پانی فراہم نہ کیا جائے تو نہ مزید پڑھیں

کماد کی فصل

ماہرین زراعت کی کماد کی فصل مکمل پکنے پر اس کی کٹائی شروع کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کماد کی فصل مکمل پکنے پر اس کی کٹائی شروع کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کماد کی فصل کاشتکار کی معاشی ترقی میں بہت اہمیت کی حامل ہے جبکہ مزید پڑھیں

ماڈل سمارہ چوہدری

رابی پیرزادہ کے بعد ماڈل سمارہ چوہدری بھی ویڈیو ہیکنگ کا شکار

لاہور (عکس آن لائن) گلوکارہ اور ماڈل رابی پیرزادہ کے بعد ایک اور ماڈل سمارہ چوہدری کی پرائیویٹ ویڈیو بھی وائرل ہوگئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور سے تعلق رکھنے والی ماڈل سمارہ چوہدری اس بار ویڈیو سکینڈل کا شکار بنی مزید پڑھیں

باکسر عامر خان

باکسر عامر خان کا پاکستان کی سیاست میں آنے کا ارادہ

مانچسٹر(عکس آن لائن)ورلڈ چیمپئین پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان بھی پاکستان کی سیاست میں آنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔میڈیاسے گفتگو میں انکا کہنا تھا کہ اپنی فائٹس مزید ایک سال جاری رکھوں گا جس کے بعد سیاست میں جانے مزید پڑھیں

ماہرہ خان

ماہرہ خان نے اپنی بہتر پرفارمنس کا کریڈٹ پرستاروں کے نام کردیا

کراچی (عکس آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی بہتر پرفارمنس کا کریڈٹ اپنے پرستاوں کو دیدیا۔ ایک انٹرویو میں ماہرہ خان نے اپنی طاقت اپنے چاہنے والوں کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں