بجلی کی پیداوار

کوئلے سے بجلی کی پیداوار میں نومبر 2019ء کے دوران 95 فیصد اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) نومبر 2019ء کے دوران کوئلے سے بجلی کی پیداوار میں 95 فیصد اضافہ ہوا ہے جس سے انرجی مکس کی شرح 27 فیصد تک بڑھ گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے اعدادوشمار کے مزید پڑھیں

ورلڈ اکنامک فورم

امریکہ معاشی عروج کے راستے پر گامزن ہے، صدر ٹرمپ ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب

ڈیووس (عکس آن لائن) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے وہ آج دنیا کو فخریہ طور پر بتانا چاہتے ہیں کہ امریکہ معاشی عروج کے راستے کے درمیان میں پہنچ چکا ہے جو دنیا نے پہلے کبھی نہیں مزید پڑھیں

ٹیلی کام کے شعبہ

پہلی ششماہی کے دوران ٹیلی کام کے شعبہ میں 420 ملین ڈالر کی ریکارڈ سرمایہ کاری

اسلام آباد (عکس آن لائن) گذشتہ دس سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران ٹیلی کام کے شعبہ میں 420 ملین ڈالر کی ریکارڈ سرمایہ کاری کی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی مزید پڑھیں

گندم

پاکستان میں غذائی ضروریات کیلئے گندم کی سالانہ طلب 14.6 ملین میٹرک ٹن ہے، رپورٹ

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان میں غذائی ضروریات کیلئے گندم کی سالانہ طلب 14.6 ملین میٹرک ٹن ہے جبکہ جانوروں/پرندوں وغیرہ کی فیڈ سمیت گندم کی مجموعی سالانہ طلب 25.8 ملین میٹرک ٹن ہے۔ اقتصادی جائزہ رپورٹ اور سٹیٹ مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ سندھ

آئی جی سندھ کے معاملے پر وزیر اعظم سے کئی بار رابطہ ہوا، ہم ایک پیج پر ہیں ، وزیر اعلیٰ سندھ

عمر کوٹ(عکس آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آئی جی سندھ کے معاملے پر وزیر اعظم سے ایک بار نہیں کئی بار رابطہ ہوا، ہم ایک پیج پر ہیں، گندم کا بحران گڈز ٹرانسپورٹر مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

آٹا بحران کیسے اورکس نے پیداکیا، لاہور ہائی کورٹ کا حکومت سے جواب طلب

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے آٹا مہنگا ہونے کے خلاف درخواست پر سیکرٹری پنجاب، سیکرٹری فوڈ اور ڈائریکٹر اسٹیٹ بینک کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مامون رشید شیخ نے آٹے اور گندم کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

مصطفی کمال

سندھ حکومت ناکام ہوچکی، صرف بلیم گیم جاری ہے،مصطفی کمال

کراچی(عکس آن لائن)سربراہ پاک سرزمین پارٹی مصطفی کمال نے کہا ہے کہ سندھ حکومت ناکام ہوچکی، صرف بلیم گیم جاری ہے، صوبے میں کوئی ایسا محکمہ نہیں جہاں کرپشن نہ ہو، شہری حکومت بھی بدعنوانی پر کمربستہ ہے، وفاق کو مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے،وزیر خارجہ

ڈیووس (عکس آن لائن) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ٹرمپ نے یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے،صدرٹرمپ کے ساتھ ملاقات مفید ملاقات رہی،ملاقات میں بھی موجودتھا،ملاقات ایک گھنٹہ جاری مزید پڑھیں