افغان طالبان

افغان طالبان تمام دھڑوں کی مخلوط حکومت میں شمولیت پر آمادہ

کابل(عکس آن لائن ) افغان طالبان نے اگلے ہفتے ناروے میں ہونے والے افغان دھڑوں کے ممکنہ مذاکرات میں اتفاق رائے کی صورت میں تشکیل پانے والی مخلوط حکومت میں شمولیت پر اصولی طور پر آمادگی کا اظہارکیا ہے۔ میڈیارپورٹس مزید پڑھیں

مصنوعی جواہرات

مصنوعی جواہرات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 17 فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آباد (عکس آن لائن) ملک سے مصنوعی جواہرات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 17 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعداد وشمار کے مطابق جولائی سے لے کر جنوری 2020ء تک مزید پڑھیں

بھارت

بھارت، شاہین باغ میں مظا ہرین کا دھرنا، انتہا پسندوں کا بزور قوت ختم کرانے کا اعلان

نئی دہلی(عکس آن لائن) بھارت میں مسلمانوں کی نسلی کشی کی سنگین کوششیں جاری ہیں۔ انتہا پسندوں نے شاہین باغ کا دھرنا بزور طاقت ختم کرانے کا اعلان کر دیا۔گجرات فسادات کے بعد مودی سرکار کے راج میں ہی مسلمانوں مزید پڑھیں

نیب

نیب نے سابق صدر اور وزرائے اعظم کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کر دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)نیب کی جانب سے سابق صدر اور وزرائے اعظم کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کر دیا گیا،نیب ریفرنس میں کہا گیا کہ سابق صدر آصف زرداری، سابق وزیراعظم نواز شریف اور سید یوسف رضا مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی نے پیٹرولیم لیوی بڑھانے کا حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی نے پیٹرولیم لیوی بڑھانے کا حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا اور کہا ہے کہ حکومت نے پیٹرولیم لیوی 106 فیصد تک بڑھا دی ہے،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہو رہی ہیں مگرنیا مزید پڑھیں

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ملک میں مہنگائی میں کمی کا دعویٰ

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ملک میں مہنگائی میں کمی کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اشیاء خوردونوش کی قیمتیں 14.6 فیصد کی شرح سےکم ہو کر فروری مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ

پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے مزید بہتر اقدامات کرے، وزیراعلی سندھ

کراچی(عکس آن لائن ) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے امن امان کی بحالی میں پولیس کا بڑا اہم کردار ہے،پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے مزید بہتر اقدامات کرے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

بلوچ ثقافت امن کی ثقافت ہے،ہمیں امن اور سلامتی کا پیغام عام کرنا ہے،چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد (عکس آن لائن )چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ بلوچ ثقافت امن کی ثقافت ہے،  ہمیں امن اور سلامتی کا پیغام عام کرنا ہے، بین الثقافتی ہم آہنگی بڑھانے کی ضرورت ہے،  تمام گروہوں کو قومی مزید پڑھیں

علی محمد خان

پاکستان افغانستان میں امن کوششوں میں تعاون کرتا رہے گا،علی محمد خان

اسلام آباد (عکس آن لائن ) پارلیمانی امور کے وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان اجتماعی ذمہ داری کے طورپرافغانستان میں امن کوششوں میں تعاون کرتا رہے گا ۔ ایک بیان میں انہوں کہاکہ پاکستان کا مزید پڑھیں

افغان صدر

امن معاہدے کے چند گھنٹے بعد ہی افغان صدر اہم شرط سے پیچھے ہٹ گئے

کابل(عکس آن لائن)امریکا اور افغان طالبان کے درمیان ہونے والے تاریخی امن معاہدے کے چند گھنٹے بعد ہی افغان صدر اشرف غنی جنگ بندی کی اہم شرط سے پیچھے ہٹ گئے۔افغان صدر اشرف غنی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں