اظہر علی

اظہر علی کا وزیر اعظم کے قائم کردہ کورونا ریلیف فنڈ کے لیے 10 لاکھ روپے عطیہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے وزیر اعظم عمران خان کے قائم کردہ کورونا ریلیف فنڈ کے لیے 10 لاکھ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

مستحق کرکٹرز

لاہور قلندرز کی انتظامیہ کی جانب سے مستحق کرکٹرز کی مدد کے لیے فہرست تیار کرنا شروع

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کی انتظامیہ کی جانب سے مستحق کرکٹرز کی مدد کے لیے فہرست تیار کرنا شروع کر دی گئی ہے۔ انتظامیہ لاہور قلندرز کے مطابق نئے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر کے باعث مزید پڑھیں

تربیتی پروگرام

محکمہ زراعت کا کپاس کے کاشتکاروں کیلئے تربیتی پروگرام کے آغاز کا فیصلہ

فیصل ۱ٓباد (عکس آن لائن )محکمہ زراعت نے رواں ماہ اپریل کے دوران شروع ہونیوالی کپاس کی کاشت کی مہم کے حوالے سے کپاس کے کاشتکاروں کیلئے تربیتی پروگرام کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے جبکہ مذکورہ تربیتی پروگرام کے مزید پڑھیں

پولیس اہلکار وں

لاہورسمیت پنجاب بھر سے 16 پولیس اہلکار وں کا کورونا وائرس کا شکار ہونے کا انکشاف

لاہور(عکس آن لائن) لاہورسمیت پنجاب بھر سے 16 پولیس اہلکار وں کا کورونا وائرس کا شکار ہونے کا انکشاف ۔ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں جہاں محکمہ صحت پیش پیش ہے وہاں پولیس بھی شانہ بشانہ کام مزید پڑھیں

غیر مصدقہ کٹس

کورونا کی غیر مصدقہ کٹس،فواد کی این ڈی ایم اے اور صوبائی حکومتوں کو وارننگ

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اصولی طور پر اٹھارویں ترمیم سے متفق ہوں ، آرٹیکل 140 اے کا نفاذ بھی ضروری ہے، اس کی عدم موجودگی میں اٹھارویں مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

یہ سیاست کا وقت نہیں، کرونا پر قابو پالیا تو یہ حکومت کیساتھ اپوزیشن کی فتح ہوگی،گورنر پنجاب

لاہور(عکس آن لائن) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ یہ سیاست کا وقت نہیں، کرونا پر کنٹرول کر لیا تو یہ حکومت کے ساتھ اپوزیشن کی بھی فتح ہوگی، جو لوگ حکومتی ہدایات پر سنجیدگی سے عمل نہیں مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی

شہبازشریف کا ملک میں لاک ڈاون سے متعلق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ

لاہور(عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں لاک ڈاون سے متعلق فیصلے کے لیے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا۔ لاہور سے جاری مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

عوام کے تعاون سے کورونا وائرس کی وباء پر قابو پائیں گے،وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (عکس آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوام کے تعاون سے کورونا وائرس کی وباء پر قابو پائیں گے، ماضی کے حکمرانوں نے شعبہ صحت کو یکسر نظر انداز کیا۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

(ن) کی حکومت ہوتی تو شہباز شریف فنڈز کے استعمال کی شفافیت کیلئے ضرور کمیٹی کے قیام کا مطالبہ کرتے’ جمشید اقبال چیمہ

لاہور( عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما،انصاف ویلفیئر ونگ کے سیکرٹری جنرل جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ شہبازشریف کو بتاناچاہتے ہیں کہ اگر ملک میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت ہوتی تو کورونا فنڈز کے مزید پڑھیں